آج کل ناریل کی چھال کو لوگ کچرا سمجھ کر پھینک دیتے ہیں ۔ لیکن ناریل کی چھال
سے دنیا "کوکوپیٹ" بنا کر سیل کر رہی ہے جبکہ پاکستان میں اسکو کچرے میں پھینکا جا رہا ہے ۔
"کوکو پیٹ بنانا انتہائی آسان ہے اسکی کئی اقسام کی وڈیوز یوٹیوب پر موجود ہیں
ناریل کی چھال کو باریک پیس کر پوڈر بنایا جاتا ہے پوڈر بنانے کے بعد اسکو چھان کر ہلکا سا گیلا یعنی بس موائسٹ کیا جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ایک کلو "کوکوپیٹ " کی قیمت 150 روپے تک ہے ایک انسان کچرا جمع کر کے اگر 10 کلو کوکو پیٹ تیار کر لے تو ایک دن میں پندرہ سو اور مہینہ کہ 45000 تک کما سکتا ہے۔ ۔
ناریل کی چھال ناریل پانی بیچنے والوں کہ کیے درد سر ہوتا ہے آپ انکے درد سر سے پیسے کمائے وہ بھی خوشی خوشی مان جائیں گے۔
کوکو پیٹ بنانے کہ لیے جو مشین پنسار کے پاس ہوتی ہے اسے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور وہ۔مشین بیس ہزار روپے تک آرام سے مل جائے گی۔ ۔
اب بات آئی کہ کوکو پیٹ کو کہاں اور کیسے سیل کیا جائے کوکوپیٹ پودوں کے بیج بونے کہ لیے استعمال ہوتی ہے اور کوئی بھی گارڈننگ شاپ والا آپسے یہ خوشی خوشی لے لیگا بشرطیکہ کہ کوالٹی کا خیال رکھا جائے۔ اور سپلائی کو یقینی بنایا جائے۔ اسکے علاؤہ یہ انٹرنیٹ پر بھی فروخت کی جاسکتی آرام سے۔۔
اگر آپ اس پر ایک وڈیو بنا سکیں تو مجھے خوشی ہوگی

0 Commentaires
0 Parts
18 Vue