Hello all, I have tried for 18 months to work with Mr Yaqoob, gave his son a job , who couldn’t deliver anything he was asked for, gave it so he can be supported, gave him tools and connection to deliver, however he was very annoying to our staff and to avoid further issues we politely requested him not to use our premises any more!

I tried to talk to him, and he refused, however he is very capeable man when it comes to making connection and selling his story, so I have a lot of respect for him.

I have not promised any amount to Miss Lynn not Mr Yaqoob, and politely declined about it last week over WhatsApp msg, to which he became again abusive and aggressive, in response to which I removed him from all the show pages we made and gave him access to.

I do not work for Facebook, nor do I get paid by them, and have been supporting him from my own pocket for 12 plus month from my pocket.

I don’t appreciate a religious scholar who has written many books on the subject to come out and do public abuse and say things he has no proof of.

This post is to publicly notify that I am not associated with him nor he with me in anyway, kindly work with him on your own.

Lynn Chittick نے مجھ سے رابطہ کیا کہ میں اس کے لئے کراچی میں1 انٹرفیتھ گیدرینگ کا اہتمام کروں میرا نمبر ریحان اللہ والا نے اس کو دیا تھا وہ امریکہ سے آ رہی تھی میں نے ان سے پوچھا مسلمان ہندو سکھ عیسائی فارسی وغیرہ اگر آپ یہاں پر اکٹھے پروگرام کرنا چاہتی ہیں تو اس پر دو سو آدمیوں کے لیے کم از کم 1000 ڈالر خرچ آئے گا
وه بولی ریحاان اللہ والا دے گا میںنے کها پوچھ لیں ریحان اللہ والے نے آج تک سوائے اپنی فیس بک کاکام چلانے کے لئے جہاں سے اس کو ایک خطیر رقم ملتی ہے اور کسی کی مدد نہیں کی اس نے کہا کہ جو تمہارے گیسٹ ہیں ان سے چھ ڈالر فی کس لے لو میں نے کہا میرے سارے مہمان انتہائی معزز ہیں وہ پیسے دے کر نہیں جمع ہوں گے یہ امریکہ نہیں ہے مجھے خود arrange کرنا پڑے گا پھر اس نے کہا فیصل جاپان والا سے لے لو فیصل جاپان والا نے مجھے فون کیا کہ پروگرام کرنا ہے تو مجھے شامل کرومیں نے کها ٹھیک ہے پیسے دے دو اس نے کہا کہ میں صرف دس ہزار روپےدونگا میں نے کہا توپھر میں نے اپنے طور پر اہتمام کیا اور اس پروگرام کے دعوت نامہ لوگوں کو دیئے اتفاق سے مجھ سے lynn chittiv کا نمبر ڈیلیٹ ہو گیا اور میں کوشش کے باوجود رابطہ نہیں کر سکا میں نے سب جگہ ٹرائی کیا پانچ دن تک Lynn Chittic مجھے جواب نہیں دیا میں نے ریحان اللہ والا سے هر طرح رابطه کیا نے کوئی جواب دینا گوارا نه کیا فیصل جاپان والا نے کہاپهلے Lynn Chitticکے ساتھ میری فوٹو لگاؤ ورنه میں پیسے نہیں دوں گا میں نے کها ریحان اللہ والا کے پاس آفس میں لڑکے یهی کام کرتے ہیں ان سے تصویربنوا کر لگا دو وه بولا تم بناکے لگاؤ میں فیصل جاپان والا کے گھر گیا تو اس نے مجھے گھر میں بھی داخل نہیں ہونے دیا اور باهر هی سے رخصت کردیا پیسے دینے سے صاف منع کردیا مجھے بڑی تکلیف ہوئی کتنے مطلبی لوگ ہیں سب اوران کی نیت اپنی ہی پبلیسیٹی ہے اللہ کی رضا نہیں ہے لوگوں کو بتا دو یہ سب لوگ اپنے فائدے کے لئے کسی گورے کو بلالیتے اور ہم پاکستانیوں کو بے وقوف بناتے ہیں گورے ہمارے کسی کام نهیں آتےهیں بس گھوم پھر کے چلے جاتے ہیں نئے نئے انسانی حقوق کے نم ایجاد کرکے
Lynn Chittic, Rehan Allah wala, Faisal Japan wala very disappointed and embraced me.
God help me to under stand the people

Syed yaqoob ali shah @syed yaqoob ali shah
Hello all, I have tried for 18 months to work with Mr Yaqoob, gave his son a job , who couldn’t deliver anything he was asked for, gave it so he can be supported, gave him tools and connection to deliver, however he was very annoying to our staff and to avoid further issues we politely requested him not to use our premises any more! I tried to talk to him, and he refused, however he is very capeable man when it comes to making connection and selling his story, so I have a lot of respect for him. I have not promised any amount to Miss Lynn not Mr Yaqoob, and politely declined about it last week over WhatsApp msg, to which he became again abusive and aggressive, in response to which I removed him from all the show pages we made and gave him access to. I do not work for Facebook, nor do I get paid by them, and have been supporting him from my own pocket for 12 plus month from my pocket. I don’t appreciate a religious scholar who has written many books on the subject to come out and do public abuse and say things he has no proof of. This post is to publicly notify that I am not associated with him nor he with me in anyway, kindly work with him on your own. Lynn Chittick نے مجھ سے رابطہ کیا کہ میں اس کے لئے کراچی میں1 انٹرفیتھ گیدرینگ کا اہتمام کروں میرا نمبر ریحان اللہ والا نے اس کو دیا تھا وہ امریکہ سے آ رہی تھی میں نے ان سے پوچھا مسلمان ہندو سکھ عیسائی فارسی وغیرہ اگر آپ یہاں پر اکٹھے پروگرام کرنا چاہتی ہیں تو اس پر دو سو آدمیوں کے لیے کم از کم 1000 ڈالر خرچ آئے گا وه بولی ریحاان اللہ والا دے گا میںنے کها پوچھ لیں ریحان اللہ والے نے آج تک سوائے اپنی فیس بک کاکام چلانے کے لئے جہاں سے اس کو ایک خطیر رقم ملتی ہے اور کسی کی مدد نہیں کی اس نے کہا کہ جو تمہارے گیسٹ ہیں ان سے چھ ڈالر فی کس لے لو میں نے کہا میرے سارے مہمان انتہائی معزز ہیں وہ پیسے دے کر نہیں جمع ہوں گے یہ امریکہ نہیں ہے مجھے خود arrange کرنا پڑے گا پھر اس نے کہا فیصل جاپان والا سے لے لو فیصل جاپان والا نے مجھے فون کیا کہ پروگرام کرنا ہے تو مجھے شامل کرومیں نے کها ٹھیک ہے پیسے دے دو اس نے کہا کہ میں صرف دس ہزار روپےدونگا میں نے کہا توپھر میں نے اپنے طور پر اہتمام کیا اور اس پروگرام کے دعوت نامہ لوگوں کو دیئے اتفاق سے مجھ سے lynn chittiv کا نمبر ڈیلیٹ ہو گیا اور میں کوشش کے باوجود رابطہ نہیں کر سکا میں نے سب جگہ ٹرائی کیا پانچ دن تک Lynn Chittic مجھے جواب نہیں دیا میں نے ریحان اللہ والا سے هر طرح رابطه کیا نے کوئی جواب دینا گوارا نه کیا فیصل جاپان والا نے کہاپهلے Lynn Chitticکے ساتھ میری فوٹو لگاؤ ورنه میں پیسے نہیں دوں گا میں نے کها ریحان اللہ والا کے پاس آفس میں لڑکے یهی کام کرتے ہیں ان سے تصویربنوا کر لگا دو وه بولا تم بناکے لگاؤ میں فیصل جاپان والا کے گھر گیا تو اس نے مجھے گھر میں بھی داخل نہیں ہونے دیا اور باهر هی سے رخصت کردیا پیسے دینے سے صاف منع کردیا مجھے بڑی تکلیف ہوئی کتنے مطلبی لوگ ہیں سب اوران کی نیت اپنی ہی پبلیسیٹی ہے اللہ کی رضا نہیں ہے لوگوں کو بتا دو یہ سب لوگ اپنے فائدے کے لئے کسی گورے کو بلالیتے اور ہم پاکستانیوں کو بے وقوف بناتے ہیں گورے ہمارے کسی کام نهیں آتےهیں بس گھوم پھر کے چلے جاتے ہیں نئے نئے انسانی حقوق کے نم ایجاد کرکے Lynn Chittic, Rehan Allah wala, Faisal Japan wala very disappointed and embraced me. God help me to under stand the people Syed yaqoob ali shah @syed yaqoob ali shah
0 Reacties 0 aandelen 18 Views