تفہیم بھائی ایک بار ریحان اللہ والے سے بات ہوئی تھی انہوں نے کہا تھا یہ ایک ریس ہے اور ہم لیب ٹاپ مفت میں کسی کو نہی دیتے جو ریس جیتے گا اس کو لیب ٹاپ ملے گا ۔ اس کے لیے خالی لوگوں کو ایڈ کرنا نہی ہوتا ان کے انٹر ویو لینا دینا ہوتے ہیں جہاں تک مجھے سمجھ آئی وہ ہم لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑنا چاہتتے ہیں تاکہ ہم ایک دوسرے کو جان سکیں اور ایک دوسرے کے کام آ سکیں ۔ مگر ہماری سوئی لیب ٹاپ پر کھڑی ہو جاتی ہے ۔ یعنی ہمارا مقصد آگے بڑھنا نہی صرف لیب ٹسپ مل جاے ۔ ہم کریں بھی کیا ابھی تک زندگی میں لیب ٹاپ اچیو نہی کر پاے بڑے سپنے کیا خاک دیکھیں ۔

Sarwar Adil
تفہیم بھائی ایک بار ریحان اللہ والے سے بات ہوئی تھی انہوں نے کہا تھا یہ ایک ریس ہے اور ہم لیب ٹاپ مفت میں کسی کو نہی دیتے جو ریس جیتے گا اس کو لیب ٹاپ ملے گا ۔ اس کے لیے خالی لوگوں کو ایڈ کرنا نہی ہوتا ان کے انٹر ویو لینا دینا ہوتے ہیں جہاں تک مجھے سمجھ آئی وہ ہم لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑنا چاہتتے ہیں تاکہ ہم ایک دوسرے کو جان سکیں اور ایک دوسرے کے کام آ سکیں ۔ مگر ہماری سوئی لیب ٹاپ پر کھڑی ہو جاتی ہے ۔ یعنی ہمارا مقصد آگے بڑھنا نہی صرف لیب ٹسپ مل جاے ۔ ہم کریں بھی کیا ابھی تک زندگی میں لیب ٹاپ اچیو نہی کر پاے بڑے سپنے کیا خاک دیکھیں ۔ Sarwar Adil
0 Комментарии 0 Поделились 97 Просмотры