میرے پاس کہنے کیلئے الفاظ نہیں ہیں اور اس کی وجہ صرف اور صرف یہی ہے کہ میری زندگی میں آپ اور آپ کے کام کی وجہ سے جو تبدیلیاں آئی ہیں وہ قابل بیان نہیں ہیں ۔ الحمدللہ آج کل اپنے دوستوں میں اور ان لوگوں میں جن کو میں جاننا تو دور ان کے چہرے بھی پہلی بار دیکھتا ہوں ان میں جو میری مقبولیت ہے ،ان مقبولیت کا کچھ سہرا آپ کے سر جاتا ہے ۔
شاید میں اپنے اس میسیج میں اناپ شناپ لکھوں لیکن آپ درگزر فرمائیں ۔
چند دن پہلے آپ کی پوسٹ دیکھی کہ آپ صفائی کر رہے ہیں تو مجھے بہت اچھا لگا کیونکہ دو سال سے آپ کے فرینڈ لسٹ میں ایسے لوگوں کو دیکھ رہا تھا جو تھے تو آپ کے ساتھ لیکن فیس بک پر ان کی سالہا سال کوئی پوسٹ نا ہوتی تھی ، جو کہ مجھے اچھا نہیں لگتا تھا ،
@muhammed Abid hameed abi

0 Yorumlar
0 hisse senetleri
6 Views