ایک پرچم ایک درخت ۔ وی ائ پی فلیگ کی درخت اگائو مہم کا حصہ بنیں ۔ شیخ نثار احمد پرچم والا ۔ کراچی میں 50 ہزار نیم کے درخت لگانا چاہتے ہیں ۔ وی آئی پی فلیگ ۔ اس کیلئے ہمیں نیم کے بیجوں کی ضرورت ہے ۔آپکے گھر کے آس پاس نیم کے درخت کے نیچے پیلے رنگ جو چھوٹے چھوٹے پھل گرے ہو تے ہیں ۔جن کو کوئ جانور بھی نہیں کھاتا ۔ وہی دراصل نیم کے بیج ہیں ۔ اگر آپ ان کو جمع کر کے ہمیں بھیج دیں ۔ ہم اسکا معاوضہ بھی دینے کیلئے تیار ہیں ۔100 روپے فی کلو۔ ہم کو صرف ایک کال کردیں ۔ ہم بائکیا سے خود منگا لیں گے ۔ بیج پیلے ہونا ضروری ہے ۔ ہم اس بیج کو قومی پرچم کی ہول والی ڈنڈی میں لگا کر دیں گے ۔آپ نے اس پرچم کو اپنے گھر کے باہر یا اندر کچی زمین میں لگا دینا ہوگا ۔14 اگست کے بعد اس پائپ میں سے جھنڈا نکال کر پائپ میں تھوڑا پانی ڈالنا ہو گا دو سے 3 ماہ میں نیم کا پودا تیار ہو جائےگا ۔

Nisar Percham Wala
ایک پرچم ایک درخت ۔ وی ائ پی فلیگ کی درخت اگائو مہم کا حصہ بنیں ۔ شیخ نثار احمد پرچم والا ۔ کراچی میں 50 ہزار نیم کے درخت لگانا چاہتے ہیں ۔ وی آئی پی فلیگ ۔ اس کیلئے ہمیں نیم کے بیجوں کی ضرورت ہے ۔آپکے گھر کے آس پاس نیم کے درخت کے نیچے پیلے رنگ جو چھوٹے چھوٹے پھل گرے ہو تے ہیں ۔جن کو کوئ جانور بھی نہیں کھاتا ۔ وہی دراصل نیم کے بیج ہیں ۔ اگر آپ ان کو جمع کر کے ہمیں بھیج دیں ۔ ہم اسکا معاوضہ بھی دینے کیلئے تیار ہیں ۔100 روپے فی کلو۔ ہم کو صرف ایک کال کردیں ۔ ہم بائکیا سے خود منگا لیں گے ۔ بیج پیلے ہونا ضروری ہے ۔ ہم اس بیج کو قومی پرچم کی ہول والی ڈنڈی میں لگا کر دیں گے ۔آپ نے اس پرچم کو اپنے گھر کے باہر یا اندر کچی زمین میں لگا دینا ہوگا ۔14 اگست کے بعد اس پائپ میں سے جھنڈا نکال کر پائپ میں تھوڑا پانی ڈالنا ہو گا دو سے 3 ماہ میں نیم کا پودا تیار ہو جائےگا ۔ Nisar Percham Wala
0 Commentaires 0 Parts 16 Vue