میرا نام عبدالفتاح سومرو ہے۔ میں ریحان ٹریننگ کے اندر ایک اورٹریننگ کروانے جا رہا ہوں جو آپ کو اپنے بزنس کھولنے کی ٹریننگ کراؤنگا۔ یہ ٹریننگ تین دن کی ہوگی جس میں 3 گھنٹے ہرروز آپ لوگوں کو آنا ہوگا۔ آپ کے پاس ایک موبائل ہونا چاہئے۔ ہم آپ کو ویڈیو بنانا سکھائینگے اور آپکو بولنا سکھائینگے۔ اور آپ کے ساتھ آئیڈیاز پر تبصرہ کرینگے۔ اور آپ کو سکھائینگے کہ آپ تین دن میں اپنے بزنس بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
ٹریننگ: 30، 31،جولا؛ 1۰، آگسٹ 2018 شروع ہوگی۔
ٹائم۔ شام 6:00سے رات9:00 تک۔
اس کورس کی قیمت ہے 3000 ہزار روپیہ۔
اگرآپ پیسے نہیں دے سکتے ہوتو آپ مفت میں اس www.Rehan.com/books/businessenglish.pdf
لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہو۔ اورآپ خود بھی کام کرسکتے ہو۔ یہ کورس ان لوگو ں کے اصرار پر بنایا گیاہے جولوگ چاہتے ہیں کہ یہ ورکشاپ کے ذریعے سیکھا جائے۔
اپنے کاروبارشروع کرنے میں کامیاب ہو جا ئیں۔ صرف 12 لوگوں کی جگہ ہے
جلد سے جلد اپنی سیٹ بک کروائیں
اگر کوئی سوال ہو تو فون کر سکتے ہیں
03102886046۔
پیسہ آپ پہلی کلاس پے دے سکتے ہو۔ ایزی پیسہ بھی کرواسکتے ہو۔
عبدالفتاح سومرو
میرا نام عبدالفتاح سومرو ہے۔ میں ریحان ٹریننگ کے اندر ایک اورٹریننگ کروانے جا رہا ہوں جو آپ کو اپنے بزنس کھولنے کی ٹریننگ کراؤنگا۔ یہ ٹریننگ تین دن کی ہوگی جس میں 3 گھنٹے ہرروز آپ لوگوں کو آنا ہوگا۔ آپ کے پاس ایک موبائل ہونا چاہئے۔ ہم آپ کو ویڈیو بنانا سکھائینگے اور آپکو بولنا سکھائینگے۔ اور آپ کے ساتھ آئیڈیاز پر تبصرہ کرینگے۔ اور آپ کو سکھائینگے کہ آپ تین دن میں اپنے بزنس بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ ٹریننگ: 30، 31،جولا؛ 1۰، آگسٹ 2018 شروع ہوگی۔ ٹائم۔ شام 6:00سے رات9:00 تک۔ اس کورس کی قیمت ہے 3000 ہزار روپیہ۔ اگرآپ پیسے نہیں دے سکتے ہوتو آپ مفت میں اس www.Rehan.com/books/businessenglish.pdf لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہو۔ اورآپ خود بھی کام کرسکتے ہو۔ یہ کورس ان لوگو ں کے اصرار پر بنایا گیاہے جولوگ چاہتے ہیں کہ یہ ورکشاپ کے ذریعے سیکھا جائے۔ اپنے کاروبارشروع کرنے میں کامیاب ہو جا ئیں۔ صرف 12 لوگوں کی جگہ ہے جلد سے جلد اپنی سیٹ بک کروائیں اگر کوئی سوال ہو تو فون کر سکتے ہیں 03102886046۔ پیسہ آپ پہلی کلاس پے دے سکتے ہو۔ ایزی پیسہ بھی کرواسکتے ہو۔ عبدالفتاح سومرو
0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 40 Views