میرا ایک مشورہ یا آئیڈیا ہے کہ ۔۔۔پنجابی سوداگران ایک کاروباری کمیونٹی ہے اور اس میں بڑے بڑے انڈسٹلسٹ بھی ہیں ۔۔۔جیسے کہ میڈی کیم والے ، ڈالر والے ، اصلی پری والے اور بھی بہت سے ہیں ۔۔۔ میں دیکھتا ہوں کہ ہماری کمیونٹی میں غریب بھی بہت ہیں اللہ والا ٹاون دہلی کالونی کی آبادیاں اس کی مثال ہیں ۔۔۔ برادری کے بڑے ان غریبوں کی کافے عرصے سے مدد کرت آرہے ہیں ۔۔۔راشن امداد مکان تک دیتے آرہے ہیں پر حالات پھر بھی قابو میں نہیں آرہے ہیں بلکہ بدتر ہورہے ہیں ۔۔۔اس کا حل میرے زہن کے مطابق یہی ہے کہ کمیونٹی بینک بنایا جائے اور اس بینک سے اسمال لون دیے جائیں دنیا میں جہاں جہاں اسمال لون کا تجربہ ہوا ہے کامیاب رہا ہے اوراس سے غربت کم یا ختم ہوئی ہے بنگلہ دیش کی مثال سب سے بہترین ہے جہاں گرامین بنک نے یہ کام کیا ۔۔۔۔ پہلے اگر یہ کام اس برادری میں ہوجائے تو آگے پورے ملک میں بھی دوسری کمیونٹیس کو ملا کر یہ کام کیاجاسکتا ہے ۔۔۔ ہنر مندی سیکھو اور قرضہ لو ۔۔۔بڑے قرضے نا دیں لاکھ سے تین لاکھ تک کا قرض دیں شارٹ ٹرم قرضہ جو دو سے تین سال کے لیے ہو ۔۔۔ اگر لوگ اپنے پیروں پر کھڑے ہوگئے تو یہ سب سے بڑا احسان ہوگا ورنہ کھیت کے کھیت کھلادیں کچھ نہیں ہوگا ۔۔۔

Umer

Reply: anyone can take this today from Selani Welfare Trust and Akhuwat without any interest
میرا ایک مشورہ یا آئیڈیا ہے کہ ۔۔۔پنجابی سوداگران ایک کاروباری کمیونٹی ہے اور اس میں بڑے بڑے انڈسٹلسٹ بھی ہیں ۔۔۔جیسے کہ میڈی کیم والے ، ڈالر والے ، اصلی پری والے اور بھی بہت سے ہیں ۔۔۔ میں دیکھتا ہوں کہ ہماری کمیونٹی میں غریب بھی بہت ہیں اللہ والا ٹاون دہلی کالونی کی آبادیاں اس کی مثال ہیں ۔۔۔ برادری کے بڑے ان غریبوں کی کافے عرصے سے مدد کرت آرہے ہیں ۔۔۔راشن امداد مکان تک دیتے آرہے ہیں پر حالات پھر بھی قابو میں نہیں آرہے ہیں بلکہ بدتر ہورہے ہیں ۔۔۔اس کا حل میرے زہن کے مطابق یہی ہے کہ کمیونٹی بینک بنایا جائے اور اس بینک سے اسمال لون دیے جائیں دنیا میں جہاں جہاں اسمال لون کا تجربہ ہوا ہے کامیاب رہا ہے اوراس سے غربت کم یا ختم ہوئی ہے بنگلہ دیش کی مثال سب سے بہترین ہے جہاں گرامین بنک نے یہ کام کیا ۔۔۔۔ پہلے اگر یہ کام اس برادری میں ہوجائے تو آگے پورے ملک میں بھی دوسری کمیونٹیس کو ملا کر یہ کام کیاجاسکتا ہے ۔۔۔ ہنر مندی سیکھو اور قرضہ لو ۔۔۔بڑے قرضے نا دیں لاکھ سے تین لاکھ تک کا قرض دیں شارٹ ٹرم قرضہ جو دو سے تین سال کے لیے ہو ۔۔۔ اگر لوگ اپنے پیروں پر کھڑے ہوگئے تو یہ سب سے بڑا احسان ہوگا ورنہ کھیت کے کھیت کھلادیں کچھ نہیں ہوگا ۔۔۔ Umer Reply: anyone can take this today from Selani Welfare Trust and Akhuwat without any interest
0 Comments 0 Shares 184 Views