ریحان بھائی کم علمی کی وجہ ھمارا معاشرہ اسلام اور معاش یعنی روزگار کو الگ الگ نظر سے دیکھتا اور سمجھتا ہے جب تک ھم اسلام کو اپنی روزمرہ کام کاج بول چال اور زریعہ معاش کے ساتھ ساتھ روزگار میں تلاش نہیں کرینگے تب تک ھم احساس کمتری کا شکار ہوتے رہینگے۔ اگر ھم یہ سوچیں کہ
رزق حلال عین عبادت ہے ۔
ایک لقمہ حرام کھانے سے چالیس دن تک کوئی عبادت قبول نہیں ھوتی ۔
اچھی بات بتانا یعنی علم پھیلانا صدقہ ہے ۔
اللہ کو ھم اپنی عبادات اور تسبیحات کے علاوہ کسی کی مدد کرکے کسی کیلئے آسانی تلاش کرکے یہاں تک کہ کسی راستے کو بھلائی کے ساتھ صاف کر کے بھی جلد راضی کرسکتے ہے۔
یا یہ کہ اللہ تک پہنچنے کے کئ راستے ہے اللہ تعالی کو صرف ایک راستے محدود نہیں کرنا چاہئے ورنہ ھم خود ہی ایک راستہ تک محدود ہوکر رہ جائینگے۔
جبارخان

Jabbar Khan
ریحان بھائی کم علمی کی وجہ ھمارا معاشرہ اسلام اور معاش یعنی روزگار کو الگ الگ نظر سے دیکھتا اور سمجھتا ہے جب تک ھم اسلام کو اپنی روزمرہ کام کاج بول چال اور زریعہ معاش کے ساتھ ساتھ روزگار میں تلاش نہیں کرینگے تب تک ھم احساس کمتری کا شکار ہوتے رہینگے۔ اگر ھم یہ سوچیں کہ رزق حلال عین عبادت ہے ۔ ایک لقمہ حرام کھانے سے چالیس دن تک کوئی عبادت قبول نہیں ھوتی ۔ اچھی بات بتانا یعنی علم پھیلانا صدقہ ہے ۔ اللہ کو ھم اپنی عبادات اور تسبیحات کے علاوہ کسی کی مدد کرکے کسی کیلئے آسانی تلاش کرکے یہاں تک کہ کسی راستے کو بھلائی کے ساتھ صاف کر کے بھی جلد راضی کرسکتے ہے۔ یا یہ کہ اللہ تک پہنچنے کے کئ راستے ہے اللہ تعالی کو صرف ایک راستے محدود نہیں کرنا چاہئے ورنہ ھم خود ہی ایک راستہ تک محدود ہوکر رہ جائینگے۔ جبارخان Jabbar Khan
0 تبصرے 0 شیئرز 33 ویوز