سلام ریحان بھائی ۔۔۔ میں سہیل تونسہ شریف سے ہوں ۔۔۔ تونسہ ضلع ڈیرہ غازیخاں کی تحصیل ہے ۔۔۔ ہمارے علاقے کے پاس ہی کو سلیمان کا پہاڈی سلسلہ ہے ۔۔۔ جو کہ خشک پہاڈی سلسلہ ہے ۔۔۔ اور قیمتی معدنیات کا خزانہ خود میں سمائے ہوئے ہے ۔۔۔ جس میں آئل ، گیس اور یورینیم سر فہرست ہیں ۔۔۔ اور پاکستان کی سب سے بڑی تحصیل کے ساتھ ساتھ تعلیمی لحاظ سے یونان صغیر کے نام سے بھی مشہور ہے ۔۔۔

کافی عرصہ سے ہمارے علاقوں کے پہاڑی ںسلسلہ سے باقی معدنیات کے ساتھ ساتھ یورینیم کی بھی کھدائی اور حصول کیا جا رہا ہے ۔۔۔ جس کی وجہ سے ہمارے علاقے میں کینسر جیسا موضی مرض انتہائی تیزی سے پھیل رہا ہے ۔۔۔ اور ہمارے علاقے میں آر او پلانٹس کی اشد ضرورت ہے جس کے مکین صاف ستھرا پانی حاصل کر سکیں اور اس مرض سے بچ سکیں ۔۔۔ 2013 کے الیکشن جیتنے کے بعد لوکل ایم این اے صاحب نے شہر کے لیے 6 آر او پلانٹس کا وعدہ کیا جو کہ اب حکومت کے چند رہ جانے کے بعد وہ وفا نہ کر سکے ۔۔۔ عوام میں کینسر کی تشویش انتہائی حد تک پھیل چکی ہے ۔۔۔ مینار کینسر ہسپتال ملتان ۔۔۔ شوکت خانم ہسپتال جیسے میں کینسر کے سب سے زیادہ مریض ہمارے ضلع کے ہیں جس کے اعداد و شمار کی آپ چھان بین حاصل کر سکتے ہیں ۔۔۔

میں پرسنل کپیسٹی میں شہر کے مین روڈ پہ آر او پلانٹ کے لیے زمین فی سبیل اللہ دینے کو تیار ہوں ۔۔۔ جو کہ کمرشل اور قیمتی ہے ۔۔۔ آر او پلانٹ کی لاگت پانی کے بور کے ساتھ تقریبا 14 لاکھ کے لگ بھگ ہے ۔۔۔ زمین کے علاوہ میں خود حیثیت کے مطابق امداد بھی کروں گا ۔۔۔ اس حوالے سے آپ کی مدد درکار ہے ۔۔۔ آپ کس صورت میں ہماری مدد کر سکتے ہیں ۔۔۔ ڈونیشن کی صورت میں یا اپنی مدد آپ کے تحت چندہ اکٹھے کرنے میں حکمت علمی تیار کر دینے کی حد تک ۔۔۔ آپ ہمیں وزٹ بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔ میں ہوسٹ کروں گا آپ کو اس کاز کے حوالے سے ۔۔۔ مگر جلد از جلد ہم اس مرض کے خلاف یہ حفاظتی سٹیپ اٹھانا چاہتے ہیں میں نے خود ریسنٹلی اپنا کزن کھویا ہے جسے کینسر نے ایک سال کی مہلت دی اور وہ چل بسا ۔۔۔ اس کے علاوہ کئی ایسے حادثے کو چکے ہیں اور مزید کے خدشات ہیں ۔۔۔ رہنمائی فرمائیں ۔۔۔ شکریہ ۔۔۔ سہیل سردار

Sohail Sardar Baloch
سلام ریحان بھائی ۔۔۔ میں سہیل تونسہ شریف سے ہوں ۔۔۔ تونسہ ضلع ڈیرہ غازیخاں کی تحصیل ہے ۔۔۔ ہمارے علاقے کے پاس ہی کو سلیمان کا پہاڈی سلسلہ ہے ۔۔۔ جو کہ خشک پہاڈی سلسلہ ہے ۔۔۔ اور قیمتی معدنیات کا خزانہ خود میں سمائے ہوئے ہے ۔۔۔ جس میں آئل ، گیس اور یورینیم سر فہرست ہیں ۔۔۔ اور پاکستان کی سب سے بڑی تحصیل کے ساتھ ساتھ تعلیمی لحاظ سے یونان صغیر کے نام سے بھی مشہور ہے ۔۔۔ کافی عرصہ سے ہمارے علاقوں کے پہاڑی ںسلسلہ سے باقی معدنیات کے ساتھ ساتھ یورینیم کی بھی کھدائی اور حصول کیا جا رہا ہے ۔۔۔ جس کی وجہ سے ہمارے علاقے میں کینسر جیسا موضی مرض انتہائی تیزی سے پھیل رہا ہے ۔۔۔ اور ہمارے علاقے میں آر او پلانٹس کی اشد ضرورت ہے جس کے مکین صاف ستھرا پانی حاصل کر سکیں اور اس مرض سے بچ سکیں ۔۔۔ 2013 کے الیکشن جیتنے کے بعد لوکل ایم این اے صاحب نے شہر کے لیے 6 آر او پلانٹس کا وعدہ کیا جو کہ اب حکومت کے چند رہ جانے کے بعد وہ وفا نہ کر سکے ۔۔۔ عوام میں کینسر کی تشویش انتہائی حد تک پھیل چکی ہے ۔۔۔ مینار کینسر ہسپتال ملتان ۔۔۔ شوکت خانم ہسپتال جیسے میں کینسر کے سب سے زیادہ مریض ہمارے ضلع کے ہیں جس کے اعداد و شمار کی آپ چھان بین حاصل کر سکتے ہیں ۔۔۔ میں پرسنل کپیسٹی میں شہر کے مین روڈ پہ آر او پلانٹ کے لیے زمین فی سبیل اللہ دینے کو تیار ہوں ۔۔۔ جو کہ کمرشل اور قیمتی ہے ۔۔۔ آر او پلانٹ کی لاگت پانی کے بور کے ساتھ تقریبا 14 لاکھ کے لگ بھگ ہے ۔۔۔ زمین کے علاوہ میں خود حیثیت کے مطابق امداد بھی کروں گا ۔۔۔ اس حوالے سے آپ کی مدد درکار ہے ۔۔۔ آپ کس صورت میں ہماری مدد کر سکتے ہیں ۔۔۔ ڈونیشن کی صورت میں یا اپنی مدد آپ کے تحت چندہ اکٹھے کرنے میں حکمت علمی تیار کر دینے کی حد تک ۔۔۔ آپ ہمیں وزٹ بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔ میں ہوسٹ کروں گا آپ کو اس کاز کے حوالے سے ۔۔۔ مگر جلد از جلد ہم اس مرض کے خلاف یہ حفاظتی سٹیپ اٹھانا چاہتے ہیں میں نے خود ریسنٹلی اپنا کزن کھویا ہے جسے کینسر نے ایک سال کی مہلت دی اور وہ چل بسا ۔۔۔ اس کے علاوہ کئی ایسے حادثے کو چکے ہیں اور مزید کے خدشات ہیں ۔۔۔ رہنمائی فرمائیں ۔۔۔ شکریہ ۔۔۔ سہیل سردار Sohail Sardar Baloch
0 Комментарии 0 Поделились 26 Просмотры