دراصل اردو زبان میں شرم boldness (اعتماد) کی ضد کے طور پر بھی اور حیا کے مترادف کے طور پر بھی مستعمل ہے ، اکثر شرم کو منفی معنوں میں استعمال کر کے اس کے مثبت پہلو کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے
جیسا کہ مقولہ مشہور ہے کہ :
جس نے کی شرم ، اس کے پھوٹے کرم
آپ جس معنوں میں استعمال کر رہے ہیں ، اس شرم میں کوئی خیر نہیں

@Syed Wajahat Ali
دراصل اردو زبان میں شرم boldness (اعتماد) کی ضد کے طور پر بھی اور حیا کے مترادف کے طور پر بھی مستعمل ہے ، اکثر شرم کو منفی معنوں میں استعمال کر کے اس کے مثبت پہلو کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے جیسا کہ مقولہ مشہور ہے کہ : جس نے کی شرم ، اس کے پھوٹے کرم آپ جس معنوں میں استعمال کر رہے ہیں ، اس شرم میں کوئی خیر نہیں @Syed Wajahat Ali
0 Comentários 0 Compartilhamentos 10 Visualizações