اسلام و علیکم ریخان سر۔ سب سے پہلے تو میں اپ کو بتاناچاھتا ہوں کہ میں اپ کے کام سے بہت متاثر ہوں اور کہیں نا کہیں اپ جیسا کام کرنا چاھتا ہوں لکین کر نیں پایا۔ سر اپ کے کافی وڈیو فالوکرتا ہوں۔ مختصر یہ کہ اپ کا قمتی وقت ضایح کرنی کی معافی چاھتے ہوے صرف ایک مشورہ لینا چاھتا ہوں اگر اپ کے پاس اپنے مدعہ کے لیے کچھ وقت ہو تو پلیز جواب ضرور دیجیے گا۔ اصل میں میں کافی عرصے سے ای ٹی کی تعلیم سلیف ٹاٹ کے زرئعے حاصل کر رہا ہوں لگ بھگ چھ سال سے سیکھنے اور سیکھانے میں لگا ہوا تھا کچھ دن پہلے ایسے ہی مائکروسافٹ کی ایک کانفرنس میں رجیسٹریشن کروی اج ان کی میں ای ہے۔ اپ کی راہمانی درکار ہے کہ ان کا کیا پروسیس ہوتا ہے ان میں اگر سارے چارجز ادا کر دے جاتے ہیں اور اگر ویزا نیں جاری ہوتا تو کیا رقم ضایح ہو جاتی ہے۔ اپ نے ایک وڈیو میں کہا تھا کہ اپ نے بہت رقم ضایح کی تھی۔ میری اتنی اوقات نیں ہے کہ رسک لے سکوں اس لیے اپ سے مشورہ مانگا۔ میری عمر ساینتیس سال ہے اور ایجوکیشن بھی اتنی نیں ہے لکین پرگرامنگ میں کافی وقت صرف کیا ہوا ہےاس لیے سوچا ٹرای کرتا ہوں اپ کا مدعہ اپنا خیال رکھیے اور جواب ضرور دیجے گا۔ اللہ حافظ
Babar Qayyum

0 التعليقات
0 المشاركات
11 مشاهدة