ریحان بھائی ، آپ سو لڑکوں سے پوچھیں آپ کیا بنا چاہتے ہیں ان کے پاس بہت سارے کامیاب لوگوں کے نام ہوں گے اور وہ ان جیسا بننے میں فخر محسوس کریں گے ، مگر کوئی بھی اپنے اپ جیسا نہیں بنا چاہتا پہلے وقتوں میں لوہار کا بیٹا لوہار حکیم کا بیٹا حکیم ، نانی کا بیٹا نائ بنے پر فخر کرتا تھا اور کہتا تھا اس کام کی وجہ سے میرے باپ کی بہت عزت ہے ہمارا جدی کام ہے مگر آج ڈاکڑ کا بیٹا اپناسیلون انجینئر کا بیٹا شیف انگلینڈ میں ، زمیدار کا بیٹا دوبئی میں ڈرائیور ، بنے پر تیار ہے اپنے پا ب جیسا نہ وہ کام کرنا چاہتا ہے نہ بنا،چاہتا ہے ،

Sarwar Adil
ریحان بھائی ، آپ سو لڑکوں سے پوچھیں آپ کیا بنا چاہتے ہیں ان کے پاس بہت سارے کامیاب لوگوں کے نام ہوں گے اور وہ ان جیسا بننے میں فخر محسوس کریں گے ، مگر کوئی بھی اپنے اپ جیسا نہیں بنا چاہتا پہلے وقتوں میں لوہار کا بیٹا لوہار حکیم کا بیٹا حکیم ، نانی کا بیٹا نائ بنے پر فخر کرتا تھا اور کہتا تھا اس کام کی وجہ سے میرے باپ کی بہت عزت ہے ہمارا جدی کام ہے مگر آج ڈاکڑ کا بیٹا اپناسیلون انجینئر کا بیٹا شیف انگلینڈ میں ، زمیدار کا بیٹا دوبئی میں ڈرائیور ، بنے پر تیار ہے اپنے پا ب جیسا نہ وہ کام کرنا چاہتا ہے نہ بنا،چاہتا ہے ، Sarwar Adil
0 التعليقات 0 المشاركات 23 مشاهدة