ریحان بھائی میرے ملک کے لوگ ڈگریوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں ڈگری مل جائے ڈگری مل جائے لیکن میں جانتا ہوں فنکار کو ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی اس کا کام بولتا ہے شاہ رخ خان عامر خان کے پاس کون سی ڈگری ہے ، بل گیٹس کو یونیورسٹی نے نکال دیا اب اس کو عزازی ڈگریاں دی جارہی ہیں ، مہاتیر محمد ملشاہ کے صدر صاحب کو اعزازی ڈگریاں دی گئی ، عبدالستار ایدھی صاحب کے پاس کون سی ڈگری تھی ، جن کو کچھ کرنا ہوتا ہے وہ تندور پر روٹیاں لگا کر بورڈ کو ٹاپ کر جاتے ہیں وہ رکشہ چلا کر یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لیتے ہیں ، آپ کے پاس کچھ کرنے کی وجہ ہونی چاہئے ، تھامس ایڈی سن کے پاس کون سی ڈگری تھی ، سٹیو جاب ایپل کے مالک کے پاس کون سی ڈگری تھی ، میکل جیکسن کےپاس کون سے ڈگری تھی ، مارکونی ، مارکوس ، گرام بیل ، مادام کیوری، پیکاسو ، ان سب کے پاس کون سی ڈگری تھی ان کے پاس صرف ایک ہی ڈگری تھی کہ ہمیں کچھ بنا ہے ، مجھے کچھ کرنا ہے ،

Sarwar Adil
ریحان بھائی میرے ملک کے لوگ ڈگریوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں ڈگری مل جائے ڈگری مل جائے لیکن میں جانتا ہوں فنکار کو ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی اس کا کام بولتا ہے شاہ رخ خان عامر خان کے پاس کون سی ڈگری ہے ، بل گیٹس کو یونیورسٹی نے نکال دیا اب اس کو عزازی ڈگریاں دی جارہی ہیں ، مہاتیر محمد ملشاہ کے صدر صاحب کو اعزازی ڈگریاں دی گئی ، عبدالستار ایدھی صاحب کے پاس کون سی ڈگری تھی ، جن کو کچھ کرنا ہوتا ہے وہ تندور پر روٹیاں لگا کر بورڈ کو ٹاپ کر جاتے ہیں وہ رکشہ چلا کر یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لیتے ہیں ، آپ کے پاس کچھ کرنے کی وجہ ہونی چاہئے ، تھامس ایڈی سن کے پاس کون سی ڈگری تھی ، سٹیو جاب ایپل کے مالک کے پاس کون سی ڈگری تھی ، میکل جیکسن کےپاس کون سے ڈگری تھی ، مارکونی ، مارکوس ، گرام بیل ، مادام کیوری، پیکاسو ، ان سب کے پاس کون سی ڈگری تھی ان کے پاس صرف ایک ہی ڈگری تھی کہ ہمیں کچھ بنا ہے ، مجھے کچھ کرنا ہے ، Sarwar Adil
0 Commenti 0 condivisioni 16 Views