MUST READ a new poem
دوستو یے میرے دوست ہیں انڈیا کے جنہوں نے بہت ہی پیاری پوئم لکی ہے....
تو کون ہے؟
تو کون ہے؟ کہاں ہے؟
کیا تیرا وجود ہے ؟
تجھے پانے کو کیوں بےصبر دنیا،
جب تو ہر جگہ موجود ہے؟
تو ہے بھی یا تو گم شدہ؟
تجھے ايشور کہوں، اللہ کہوں، بھگوان یا پھر خدا؟
تو آسمان میں تو میں نیچے کیوں؟
تو میرے اندر ہے تو کیوں مجھ سے جدا؟
تو میرے ساتھ، تو کیوں مجھ سے کٹا ہوا؟
سوچوں اگر کہ تو ایک ہے
تو کیوں ہزاروں میں بنٹا ہوا؟
تو نہیں ہے تو کون کائنات چلا رہا؟
مہتاب کو رکھ ٹھنڈا کون آفتاب کو جلا رہا؟
تجھے دیکھوں تو تو ہر کسی میں دکھتا ہے
پر کیسے سمجھوں اس بات کو
کہ تو بازار میں بھی بکتا ہے
تیرا نام لے کر کئی لوگ پیار دیتے ہیں
تیرا ہی لے کر نام کئی مار دیتے ہیں
تیرے لوگ جو ہر دم توجھ ہی پے مرتے ہیں
اشق تیرے میں پاگل تیری بیرکھی سے ڈرتےں ہیں
وہی، وہی جو تجھے سب سے طاقتور سمجھتے ہیں
کیوں توجھے ہی بچانے کو خون کسی کا کرتے ہیں؟
تو کون ہے؟ کہاں ہے؟
کیا تیرا وجود ہے ؟
تجھے پانے کو کیوں بےصبر دنیا،
جب تو ہر جگہ موجود ہے؟
-سندیپ دت
Sandeep Dutt

0 Σχόλια
0 Μοιράστηκε
82 Views