السلام عليکم ۔ ميں کراچی کی ماڈل کالونی ميں ايک سٹريٹ سکول چلا رہی ہوں جس ميں بچوں کو اٹھنے ، بيٹھنے ، بات چيت کرنے اور کھانے پينے کے آداب کے ساتھ ساتھ ايک عام سکول ميں ان کی عمر اور قابليت کے لحاظ سے داخلہ ٹيسٹ کے ليے تيار کيا جاتا ہے ۔ ان کو دن ميں لچ بھی ديا جاتا ہے اور ساتھ ساتھ تقريبا" ماہانہ 35000 ہزار روپے استذہ کی تنخواہ اور ديگر اخراجات پر صرف ہوتے ہيں ۔ سکول ميں تين اساتذہ ان بچوں کو روزانہ کی بنياد پر پڑھاتے اور سکھاتے ہيں ۔
ميں يہاں (mississauga) سے فالتو کپڑے اور چيزيں وہاں بھيجتی رہتی ہوں تاکہ ان بچوں کو دی جاسکيں ۔ جو چيزيں يا کپڑے بچ جاتے ہيں انہيں کم قيمت پر بيچ کرسکول کے ليے رقم اکٹھی کی جاتی ہے۔
آپ سے ايک ہمدردانہ اپيل ہے کہ اس نيک مقصد کو پورا کرنے ميں ميری مدد کيجيے ۔ يہ اپيل سب سے ہے ، دوست ، احباب ، نيکی کی خواہش رکنے والے سب لوگ اس کام ميں حصہ ليں ۔ اگر آپ لوگ مدد کر سکيں تو ميں ايک بڑی جگہ کراۓ پر لے کر سکول کو وسعت دے سکتی ہوں ۔ اگر آپ 25 روپے ، 100 روپے ، 500 روپے بھی دے سکيں تو اللہ قبول کرنے والا ہے ۔ اگر رقم کے ساتھ مدد مشکل ہو تو اپنی استعمال کی ہوئی چيزيں ليکن جو اچھی حالت ميں ہوں ، مثلا" کپڑے ، چادريں ، سويئٹر ، سکول بيگز يا کوئی بھی ايسی چيز جو اس مد ميں استعمال کی جا سکے يا جسے بيچ کر رقم اکٹھی جا سکے ، دے سکتے ہيں ۔
ايڈريس اور اکاؤنٹ کی تفصيلات جاننے کے ليے مجھے ميسج کيجيے ۔ آپ اپنی سہولت کے مطابق کپڑے ، لنچ يا بچوں کے ہلکے پھلکے سنيکس کے ليے بھی ڈونيٹ کر سکتے ہيں۔ آپ مجھ سے اس سلسلےميں کسی بھی قسم کا سوال پوچھ سکتے ہيں۔ يہ ايک فرض ہے جو ميں اللہ تعالی کے ليے ادا کرنا چاہتی ہوں ، جس نے مجھے اتنی نعمتوں سے نوازا ہے اور اوتر اپنے والدين کے سکھاۓ اس سبق پرعمل کرنا چاہتی ہوں کہ جو آپ کے پاس ہے اس ميں سے اللہ کی راہ ميں دينا چاہيے ۔
سب کو اس کارخير ميں حصہ لينے کی دعوت عام ہے ۔ کسی ذات پات کی کوئی قيد نہيں ۔
شازيہ فاروقی ۔

کراچی کانٹيکٹ ۔۔ رابعہ سہيل ۔۔ 7750 239 0301
(Re sharing with a new idea and effort "writing in Urdu " from a dear friend may Allah bless her and all of us )
السلام عليکم ۔ ميں کراچی کی ماڈل کالونی ميں ايک سٹريٹ سکول چلا رہی ہوں جس ميں بچوں کو اٹھنے ، بيٹھنے ، بات چيت کرنے اور کھانے پينے کے آداب کے ساتھ ساتھ ايک عام سکول ميں ان کی عمر اور قابليت کے لحاظ سے داخلہ ٹيسٹ کے ليے تيار کيا جاتا ہے ۔ ان کو دن ميں لچ بھی ديا جاتا ہے اور ساتھ ساتھ تقريبا" ماہانہ 35000 ہزار روپے استذہ کی تنخواہ اور ديگر اخراجات پر صرف ہوتے ہيں ۔ سکول ميں تين اساتذہ ان بچوں کو روزانہ کی بنياد پر پڑھاتے اور سکھاتے ہيں ۔ ميں يہاں (mississauga) سے فالتو کپڑے اور چيزيں وہاں بھيجتی رہتی ہوں تاکہ ان بچوں کو دی جاسکيں ۔ جو چيزيں يا کپڑے بچ جاتے ہيں انہيں کم قيمت پر بيچ کرسکول کے ليے رقم اکٹھی کی جاتی ہے۔ آپ سے ايک ہمدردانہ اپيل ہے کہ اس نيک مقصد کو پورا کرنے ميں ميری مدد کيجيے ۔ يہ اپيل سب سے ہے ، دوست ، احباب ، نيکی کی خواہش رکنے والے سب لوگ اس کام ميں حصہ ليں ۔ اگر آپ لوگ مدد کر سکيں تو ميں ايک بڑی جگہ کراۓ پر لے کر سکول کو وسعت دے سکتی ہوں ۔ اگر آپ 25 روپے ، 100 روپے ، 500 روپے بھی دے سکيں تو اللہ قبول کرنے والا ہے ۔ اگر رقم کے ساتھ مدد مشکل ہو تو اپنی استعمال کی ہوئی چيزيں ليکن جو اچھی حالت ميں ہوں ، مثلا" کپڑے ، چادريں ، سويئٹر ، سکول بيگز يا کوئی بھی ايسی چيز جو اس مد ميں استعمال کی جا سکے يا جسے بيچ کر رقم اکٹھی جا سکے ، دے سکتے ہيں ۔ ايڈريس اور اکاؤنٹ کی تفصيلات جاننے کے ليے مجھے ميسج کيجيے ۔ آپ اپنی سہولت کے مطابق کپڑے ، لنچ يا بچوں کے ہلکے پھلکے سنيکس کے ليے بھی ڈونيٹ کر سکتے ہيں۔ آپ مجھ سے اس سلسلےميں کسی بھی قسم کا سوال پوچھ سکتے ہيں۔ يہ ايک فرض ہے جو ميں اللہ تعالی کے ليے ادا کرنا چاہتی ہوں ، جس نے مجھے اتنی نعمتوں سے نوازا ہے اور اوتر اپنے والدين کے سکھاۓ اس سبق پرعمل کرنا چاہتی ہوں کہ جو آپ کے پاس ہے اس ميں سے اللہ کی راہ ميں دينا چاہيے ۔ سب کو اس کارخير ميں حصہ لينے کی دعوت عام ہے ۔ کسی ذات پات کی کوئی قيد نہيں ۔ شازيہ فاروقی ۔ کراچی کانٹيکٹ ۔۔ رابعہ سہيل ۔۔ 7750 239 0301 (Re sharing with a new idea and effort "writing in Urdu " from a dear friend may Allah bless her and all of us )
0 Kommentare 0 Anteile 21 Ansichten