https://www.facebook.com/joinpakistanyouthassembly/

پاکستان کے ھر اس نوجوان کا اپنا پلیٹ فارم جس کے دل میں پاکستان دھڑکتا ھے۔جس کہ سانسوں میں پاکستان مہکتا ھے۔جس کی سوچوں میں پاکستان بستا ھے۔
ھم چلیں ھیں ایک ایسا جہاں بنانے کہ جس میں ھر بات کا آغاز پاکستان سے ھو اور ھر بات کا اختتام پاکستان پر ھو۔
آپ کسی بھی سیاسی جماعت کے رکن ھیں ممبر ھیں ووٹر ھیں یہ پلیٹ فارم آپکا اپنا پلیٹ فارم ھے کیونکہ ھم سب پاکستانی ھیں اور ھم سب کا ھے پاکستان۔
لہزا سب کو دعوت دی جاتی ھے کہ پاکستان یوتھ اسمبلی کے آفیشل فیس بک پیچ کو لائک کریں۔
اور اسکو اپنے دوستوں اور ساتھیوں میں بھی شئیر کریں تاکہ وہ بھی اس پیچ کو لائک کریں ۔
اور پاکستان یوتھ اسمبلی کے ممبر بن کر پاکستان اور پاکستانیت کا پیغام پھیلانے میں ھمارا ساتھ دیں
آو ھم سب بنیں پاکستانی
دعاگو،
چوھدری قیصر اعجاز چٹھہ۔
سیکرٹری جنرل پاکستان یوتھ اسمبلی
Dubai !
https://www.facebook.com/joinpakistanyouthassembly/ پاکستان کے ھر اس نوجوان کا اپنا پلیٹ فارم جس کے دل میں پاکستان دھڑکتا ھے۔جس کہ سانسوں میں پاکستان مہکتا ھے۔جس کی سوچوں میں پاکستان بستا ھے۔ ھم چلیں ھیں ایک ایسا جہاں بنانے کہ جس میں ھر بات کا آغاز پاکستان سے ھو اور ھر بات کا اختتام پاکستان پر ھو۔ آپ کسی بھی سیاسی جماعت کے رکن ھیں ممبر ھیں ووٹر ھیں یہ پلیٹ فارم آپکا اپنا پلیٹ فارم ھے کیونکہ ھم سب پاکستانی ھیں اور ھم سب کا ھے پاکستان۔ لہزا سب کو دعوت دی جاتی ھے کہ پاکستان یوتھ اسمبلی کے آفیشل فیس بک پیچ کو لائک کریں۔ اور اسکو اپنے دوستوں اور ساتھیوں میں بھی شئیر کریں تاکہ وہ بھی اس پیچ کو لائک کریں ۔ اور پاکستان یوتھ اسمبلی کے ممبر بن کر پاکستان اور پاکستانیت کا پیغام پھیلانے میں ھمارا ساتھ دیں آو ھم سب بنیں پاکستانی دعاگو، چوھدری قیصر اعجاز چٹھہ۔ سیکرٹری جنرل پاکستان یوتھ اسمبلی Dubai !
0 Comentários 0 Compartilhamentos 289 Visualizações