بھائی آپ سے لیب ٹاپ لینے کیلئے ایک ایگریمنٹ کیا تھا کہ آپ کے فرنینڈو کو اپنا فرنیڈ بنانا گا میں ایسا کرتا گیا آپ کو ایک سچائی بتاو لیب ٹاپ کی کوئی اوقات نہیں اتنے اچھے اچھے دوست ملے جو کروڑ پتی ہیں اور بزنس مین ہیں اور ان لوگوں نے مجھے ایسے ایسے مشہورے دیئے اور کاروباری حلقوں سے ملویا جو میرے لیے فخر کی بات ہے میں ایک عام سا درزی تھا آج میں نے اپنا بوتیک بنا لیا ہے اور اب میری اگلی منزل پوری دنیا میں اپنا اپنے کپڑے سپلائی کرنا ہے اور میں اسیا کر سکتا ہو ں میں آپ کا شکر گزار ہوں ، آپ کہ وجہ سے قاسم علی شاہ ، اشرف چوہدری ، احسان دانش ، اورجو مجھے آپ کا دوست انگلش پڑتا ہے اس کا نام نہیں بتاو گا ، کیونکہ میں ھاف ایم اے تھا
Sarwar Adil
#500mutual

0 Reacties
0 aandelen
57 Views