سر میں آپ کے کام کو سہراتی ہوں .. آپ کا یہ لالچ بھی ٹھیک.. کہ ایڈ کریں اور بات کریں تو موبائل یا لیپ ٹاپ حاصل کریں .. لیکن
میری رائے یہ ہے کہ ہر انسان سوشل میڈیا پہ کامیاب نہیں ہوتا .. بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جن کے پاس کوئی نالج نہیں ہے کوئی ایسا کام نہیں جس کے بارے میں وہ جانتے ہیں کوئی اچھی طرح بولی جانے والی زبان کی صلاحیت نہیں جس میں اہم سروکار انگلش ہے .ہم جیسے غریب صلاحیتوں اور غریب خدوخال کے لوگ جنہوں نے ارمانوں میں اپنی زندگی گزاری اور بچے بھی گزار رہے ایسے خاندان کے لوگوں اس لئیے پیچھے رہ جاتے ہیں کیونکہ انکے والدین پڑھے لکھے نہیں ہوتے انکے والدین نے کبھی بچوں کے ساتھ انگلش کے الفاظ استعمال نہیں کئیے انھوں نے کبھی بچوں کو سہولیات نہیں فراہم کیں .. اسے لوگ آگے تو بڑھنا چاہتے ہیں محنت کرنا چاہتے ہیں لیکن محنت نہیں کر پاتے ... ایسی فیملی کے بچوں کو کوئی سکول ٹیچر بھی سپورٹ نہیں کرتا کیونکہ وہ غریب ہے انکے والدین الف ، ب تک نہیں جسنتے وہ اپنے بچوں کی کارکردگی پوچھنے بھی سکول نہیں جاتے اسکے اساتذہ اسکی سکل کو بھی نہیں بڑھاتے ... وہ انھیں اندھیرے میں ہی رکھتے ہیں .. بچے رٹا بازی پہ پاس تو ہوجاتے ہیں لیکن کچھ فیل ہو ہوکر پاس ہوتے ہیں . ایسے بہت سے لوگہیں سر فیس بک پہ جو لاچ میں فیس بک کے دوست تو بنا لیں گے لیکن ان میں اتنی صلاحیت نہیں کہ بات کریں.. وہ کچھ لوگوں سے بات تو کرتے ہیں لیکن زیادہ بات نہیں کر پاتے صرف اپنے نالج کی وجہ سے اپنے سکل skill کی وجہ سے انٹرسٹ نہیں لے پاتے ... وہ خود کو انکے سامنے بہت کم دماغ والا سمجھتے ہیں ... اسیے لوگ اوروں سے کچھ سیکھتے بھی ہیں لیکن سمجھ نہ آنے پہ بات کرنا سیکھنا چھوڑ دیتے ہیں .. ایسی ہی کچھ لڑکیاں بھی ہیں جن میں آپ مجھے بھی شامل کرلیں .. یہ دنیا بہت تیز روی کی دوڑ میں گم ہو گئ ہے کہ سر لالچ تو اچھے سے اچھا انسان بھی کر لیتا ہے لڑکے ہوں یا لڑکیاں لالچ میں تو میں بھی لوگوں کو ایڈ کر لوں .. لیکن کوئی فائدہ نہیں .. کچھ لوگ پرمانینٹ .. نیٹ استعمال کرتے ہیں ..کچھ لوگ چند دن آتے ہیں استعمال کرتے ہیں .. اور پھر غائب ...کچھ لڑکیوں کو موبائل کے زیادہ استعمال کی ضرورت نہیں ہوتی .. لڑکوں کو کوئی روک ٹوک نہں ہوتی لیکن سوشک میڈیا کے غلط استعمال نے اس قدر عورت کو پابند کر دیا کہ وہ موبائل ور نیٹ زیادہ استعمال نہیں کر پاتی.. ان میں مجھے بھی شامل کریں.. کہ اگر 5 منٹ سے زیادہ موبائل استعمال کیا تو ہزار سوال .. عزت افزائی شروع ... ٹی وی شو نے ایسی کہانییاں دیکھا دیکھا کہ والدین کا دماغ مفلوج کر دیا ہے کہ اب زیادہ تر خاندان کے لوگ بچوں کو شک کی نگاہ سے دیکھنے لگتے ہیں .. وہ یہ سوچنے سے مفلوج ہو چکے ہوتے ہیں کہ انکی اولاد اگر پہلے کبھی شکایت کا موقع نہیں دیا تو اب بھی دھوکہ نہیں دے گی..
شکریہ سر ریحان اللہ والا...!!

By Rabiya Khan
Quetta
سر میں آپ کے کام کو سہراتی ہوں .. آپ کا یہ لالچ بھی ٹھیک.. کہ ایڈ کریں اور بات کریں تو موبائل یا لیپ ٹاپ حاصل کریں .. لیکن میری رائے یہ ہے کہ ہر انسان سوشل میڈیا پہ کامیاب نہیں ہوتا .. بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جن کے پاس کوئی نالج نہیں ہے کوئی ایسا کام نہیں جس کے بارے میں وہ جانتے ہیں کوئی اچھی طرح بولی جانے والی زبان کی صلاحیت نہیں جس میں اہم سروکار انگلش ہے .ہم جیسے غریب صلاحیتوں اور غریب خدوخال کے لوگ جنہوں نے ارمانوں میں اپنی زندگی گزاری اور بچے بھی گزار رہے ایسے خاندان کے لوگوں اس لئیے پیچھے رہ جاتے ہیں کیونکہ انکے والدین پڑھے لکھے نہیں ہوتے انکے والدین نے کبھی بچوں کے ساتھ انگلش کے الفاظ استعمال نہیں کئیے انھوں نے کبھی بچوں کو سہولیات نہیں فراہم کیں .. اسے لوگ آگے تو بڑھنا چاہتے ہیں محنت کرنا چاہتے ہیں لیکن محنت نہیں کر پاتے ... ایسی فیملی کے بچوں کو کوئی سکول ٹیچر بھی سپورٹ نہیں کرتا کیونکہ وہ غریب ہے انکے والدین الف ، ب تک نہیں جسنتے وہ اپنے بچوں کی کارکردگی پوچھنے بھی سکول نہیں جاتے اسکے اساتذہ اسکی سکل کو بھی نہیں بڑھاتے ... وہ انھیں اندھیرے میں ہی رکھتے ہیں .. بچے رٹا بازی پہ پاس تو ہوجاتے ہیں لیکن کچھ فیل ہو ہوکر پاس ہوتے ہیں . ایسے بہت سے لوگہیں سر فیس بک پہ جو لاچ میں فیس بک کے دوست تو بنا لیں گے لیکن ان میں اتنی صلاحیت نہیں کہ بات کریں.. وہ کچھ لوگوں سے بات تو کرتے ہیں لیکن زیادہ بات نہیں کر پاتے صرف اپنے نالج کی وجہ سے اپنے سکل skill کی وجہ سے انٹرسٹ نہیں لے پاتے ... وہ خود کو انکے سامنے بہت کم دماغ والا سمجھتے ہیں ... اسیے لوگ اوروں سے کچھ سیکھتے بھی ہیں لیکن سمجھ نہ آنے پہ بات کرنا سیکھنا چھوڑ دیتے ہیں .. ایسی ہی کچھ لڑکیاں بھی ہیں جن میں آپ مجھے بھی شامل کرلیں .. یہ دنیا بہت تیز روی کی دوڑ میں گم ہو گئ ہے کہ سر لالچ تو اچھے سے اچھا انسان بھی کر لیتا ہے لڑکے ہوں یا لڑکیاں لالچ میں تو میں بھی لوگوں کو ایڈ کر لوں .. لیکن کوئی فائدہ نہیں .. کچھ لوگ پرمانینٹ .. نیٹ استعمال کرتے ہیں ..کچھ لوگ چند دن آتے ہیں استعمال کرتے ہیں .. اور پھر غائب ...کچھ لڑکیوں کو موبائل کے زیادہ استعمال کی ضرورت نہیں ہوتی .. لڑکوں کو کوئی روک ٹوک نہں ہوتی لیکن سوشک میڈیا کے غلط استعمال نے اس قدر عورت کو پابند کر دیا کہ وہ موبائل ور نیٹ زیادہ استعمال نہیں کر پاتی.. ان میں مجھے بھی شامل کریں.. کہ اگر 5 منٹ سے زیادہ موبائل استعمال کیا تو ہزار سوال .. عزت افزائی شروع ... ٹی وی شو نے ایسی کہانییاں دیکھا دیکھا کہ والدین کا دماغ مفلوج کر دیا ہے کہ اب زیادہ تر خاندان کے لوگ بچوں کو شک کی نگاہ سے دیکھنے لگتے ہیں .. وہ یہ سوچنے سے مفلوج ہو چکے ہوتے ہیں کہ انکی اولاد اگر پہلے کبھی شکایت کا موقع نہیں دیا تو اب بھی دھوکہ نہیں دے گی.. شکریہ سر ریحان اللہ والا...!! By Rabiya Khan Quetta
0 Comentários 0 Compartilhamentos 24 Visualizações