اسلام و علیکم
ریحان صاحب میں ایک وکیل ھوں ٹیکسلا سے تعلق ھے پراپرٹی کا کام بھی کرتا ھوں سی پیک کی وجہ سے اور پاکستان آرڈیننس فیکٹری ایر ویپن کامپلیکس اور دیگر متعدد اداروں کالجوں یونیورسٹیوں کی وجہ سے واہ کینٹ ٹیکسلا انویسٹمینٹ کیلے بہت اچھی جگہ ھے میرے پاس ایک پراجیکٹ ھے نو کنال جگہ میں نے خریدی ھے باقی کوئ اندازا چالیس کنال ھے مناسب قیمت پر یہ لی جا سکتی ھے اس جگہ کے قریب ھی موٹر وے اور سی پیک کی انٹرنس ھے اور یہ آبادی کے قریب واقع ھے کمرشل اور ریزیڈینشل پر پز کے لیے استعمال ھو سکتی ھے گیس بجلی گیارہ ھزار کے وی موجود ھے یہ پوائنٹ فلور مل کے لیے بھی بیسٹ ھے اور واٹر پارک بھی بنایا جا سکتا ھے یا پھر رھایشی ولاز مین شاھراہ قراقرم نزد واہ کینٹ اینڈ موھڑہ چوک ایر ویپن کامپلیکس۔ اچھی اپارٹینیٹی ھے میں نے سوچا بھائ سے شئر کر دوں۔
والسلام۔
کلیم ارشد
0300 5300670

Kaleem A Sh
اسلام و علیکم ریحان صاحب میں ایک وکیل ھوں ٹیکسلا سے تعلق ھے پراپرٹی کا کام بھی کرتا ھوں سی پیک کی وجہ سے اور پاکستان آرڈیننس فیکٹری ایر ویپن کامپلیکس اور دیگر متعدد اداروں کالجوں یونیورسٹیوں کی وجہ سے واہ کینٹ ٹیکسلا انویسٹمینٹ کیلے بہت اچھی جگہ ھے میرے پاس ایک پراجیکٹ ھے نو کنال جگہ میں نے خریدی ھے باقی کوئ اندازا چالیس کنال ھے مناسب قیمت پر یہ لی جا سکتی ھے اس جگہ کے قریب ھی موٹر وے اور سی پیک کی انٹرنس ھے اور یہ آبادی کے قریب واقع ھے کمرشل اور ریزیڈینشل پر پز کے لیے استعمال ھو سکتی ھے گیس بجلی گیارہ ھزار کے وی موجود ھے یہ پوائنٹ فلور مل کے لیے بھی بیسٹ ھے اور واٹر پارک بھی بنایا جا سکتا ھے یا پھر رھایشی ولاز مین شاھراہ قراقرم نزد واہ کینٹ اینڈ موھڑہ چوک ایر ویپن کامپلیکس۔ اچھی اپارٹینیٹی ھے میں نے سوچا بھائ سے شئر کر دوں۔ والسلام۔ کلیم ارشد 0300 5300670 Kaleem A Sh
0 Yorumlar 0 hisse senetleri 19 Views