میرے ملک کا عجب دستور ہے جس کو انصاف درکار ہے اسی کے لئے یہ ناپید ہے اور سچے انسان کو سچ بولنے کی اتنی بھیانک سزا دی جاتی ہے کہ جھوٹوں کی نگری میں پھر سے کوئ سچا سچ بولنا تو دور اس کا نام تک لینے کاروادار نظر نہیں آتا، ایسی ہی حالت بھائ دین محمد کی ہے جو سچ کے آگے ڈٹ گئے ہیں اور محکمہ پولیس کی زیادتیوں کے خلاف سینہ سپر ہیں، دین محمد کی اس جرات ودلیری پر ہم فیملی پیس ورلڈ وائڈ/ دیدہ زیب انہیں سلام پیش کرتے ہیں،
پولیس ہیڈ کانسٹیبل دین محمد پھلوں کی ریڑی لگانے پر مجبور ۔
دین مہمد کو نوکری کے لئے دفتر داخل نہیں ہونے دیا جاتا ۔
دین مہمد نے حق کے لئے آواز اٹھائ لیکن اب مجبوری میں ریڑی لگا لی ۔
دین مہمد کا وزیراعلی شہبازشریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کے لئے تیار ۔
خادم اعلی آر پی او ڈی پی او کے لئے فروٹ پر خصوصی
ڈسکاونٹ ہو گا
Do add Deen Muhammad to your facebook !

0 Kommentare
0 Anteile
143 Ansichten