السلام علیکم ۔ ریحان بھائی میں آپکا مداح تو تھا ہی مگر جب سنٹر فار لرننگ اینڈ ایکسی لینس کے بارے میں پڑھا ہے لگتا ہے آپ نے میرے دل کی بات کی ہے۔
22 سال سعودی عرب میں گزار کر اب پاکستان واپسی کا ایک مقصد اس منتشر قوم کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کا سوچا ہے۔ بہت سے لوگوں سے رابطے میں ہوں کوئی اسکول کھیلنا چاہ رہا یوں جہاں بالکل آپ نے جو بات کی ہے اسی طریقے سے نئی نسل کی تعمیر ہو۔
اسلام اور پاکستانیت ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہو اور ساتھ ساتھ عصری تعلیم کے بھی ماہر ہعں۔
اس سلسلے میں وقاص انجم جعفری بھائی سے جدہ میں ملاقات ہوئی سید منور حسن، شاھد ہاشمی بھائی IRF والے رومی صاحب، محمد علی یوسف، نعمان عصر وغیرہ رابطے میں ہیں یا پھر ان سے ملنا ہے۔ ان شاءاللہ ۔
میں مارچ کے دوسرے ہفتے سے مستقلا کراچی میں ہونگا اگر آپ سے ملاقات ہوجائے تو کیا کہنے۔
آپ اپنا نمبر دیدیں میں آپ سے رابطہ کرونگا ان شاءاللہ ۔

Those who wish to work for improvements of things in Pakistan plz contact Masood Mir
السلام علیکم ۔ ریحان بھائی میں آپکا مداح تو تھا ہی مگر جب سنٹر فار لرننگ اینڈ ایکسی لینس کے بارے میں پڑھا ہے لگتا ہے آپ نے میرے دل کی بات کی ہے۔ 22 سال سعودی عرب میں گزار کر اب پاکستان واپسی کا ایک مقصد اس منتشر قوم کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کا سوچا ہے۔ بہت سے لوگوں سے رابطے میں ہوں کوئی اسکول کھیلنا چاہ رہا یوں جہاں بالکل آپ نے جو بات کی ہے اسی طریقے سے نئی نسل کی تعمیر ہو۔ اسلام اور پاکستانیت ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہو اور ساتھ ساتھ عصری تعلیم کے بھی ماہر ہعں۔ اس سلسلے میں وقاص انجم جعفری بھائی سے جدہ میں ملاقات ہوئی سید منور حسن، شاھد ہاشمی بھائی IRF والے رومی صاحب، محمد علی یوسف، نعمان عصر وغیرہ رابطے میں ہیں یا پھر ان سے ملنا ہے۔ ان شاءاللہ ۔ میں مارچ کے دوسرے ہفتے سے مستقلا کراچی میں ہونگا اگر آپ سے ملاقات ہوجائے تو کیا کہنے۔ آپ اپنا نمبر دیدیں میں آپ سے رابطہ کرونگا ان شاءاللہ ۔ Those who wish to work for improvements of things in Pakistan plz contact Masood Mir
0 Comments 0 Shares 28 Views