السلام علیکم۔۔!
کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سے واقفیت ۱۹۹۹ میں ہوئی۔ اور پھر روز بروز اس کی ترقی نے کافی حیران کیا۔
ہماری پچھلی گلی میں پیر ریاض صاحب مرحوم ہوا کرتے تھے۔ ایریکسن کا موبائل دکھا کر کہنے لگے بیٹا ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ اس میں کیمرہ ہوگا اور دنیا کے دوسرے کونے پر بیٹھے شخص کو تم اسکرین پر دیکھ کر بات کیا کروگے۔
واقعی آج ایسا ہوبھی رہا ہے۔
مگر زیادہ حیرانگی مجھے ریحان اللہ والہ
Rehan Allahwala
کی کتاب پڑھ کر ہوئی۔ کہ کیا سے کیا ہوا اس جدید ٹیکنالوجی کی ترقی میں۔ کتاب بہت عمدہ اور مفید ہے۔ اب تک ۲۱ صفحات پڑھ چکا ہوں۔ بار بار پیراگراف پڑھتا ہوں۔ تاریخی اور نایاب کتاب ہے۔
لنک مندرجہ ذیل ہے
Books By Rehan Allahwala
History Present and Future of Technology
http://rehanallahwala.com/books/

By Karachi Waley Molwi Sahab
السلام علیکم۔۔! کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سے واقفیت ۱۹۹۹ میں ہوئی۔ اور پھر روز بروز اس کی ترقی نے کافی حیران کیا۔ ہماری پچھلی گلی میں پیر ریاض صاحب مرحوم ہوا کرتے تھے۔ ایریکسن کا موبائل دکھا کر کہنے لگے بیٹا ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ اس میں کیمرہ ہوگا اور دنیا کے دوسرے کونے پر بیٹھے شخص کو تم اسکرین پر دیکھ کر بات کیا کروگے۔ واقعی آج ایسا ہوبھی رہا ہے۔ مگر زیادہ حیرانگی مجھے ریحان اللہ والہ Rehan Allahwala کی کتاب پڑھ کر ہوئی۔ کہ کیا سے کیا ہوا اس جدید ٹیکنالوجی کی ترقی میں۔ کتاب بہت عمدہ اور مفید ہے۔ اب تک ۲۱ صفحات پڑھ چکا ہوں۔ بار بار پیراگراف پڑھتا ہوں۔ تاریخی اور نایاب کتاب ہے۔ لنک مندرجہ ذیل ہے Books By Rehan Allahwala History Present and Future of Technology http://rehanallahwala.com/books/ By Karachi Waley Molwi Sahab
0 Comentários 0 Compartilhamentos 164 Visualizações