ﺻﻮﺍﺑﯽ:ﭼﮭﻮﭨﺎ ﻻﮨﻮﺭ ﺻﻮﺍﺑﯽ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯبزرگ
ﺣﺎﺟﯽ ﺧﺎﻥ ﻓﺮﻭﺵ کراچی سےصوابی پہنچ گیا۔انبار انٹر چینج صوابی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے ان کا پر جوش استقبال کیا۔یاد رہے کہ حاجی خان فروش ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﻣﺮﺣﻮﻡﻋﺒﺪﺍﻟﺴﺘﺎﺭ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﮐﻮ ﺧﺮﺝ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ سائیکل پر 14 دن میں کراچی گئے تھے۔اور آئندہ سال حج کیلئے بھی سعودی عرب سائیکل پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔(صوابی نامہ نیوز)۔

0 Kommentare
0 Anteile
17 Ansichten