شاہ زین بلوچ ایک ھفتے سے آغا خان ھسپتال میں زیر علاج ھیں شاہ زین کا غریب اور سادہ لوح خاندان کس کرب سے گزر رہا ھے اس کا اندازہ وہ خود لگا سکتے ھیں ایک طرف آسیب شکن غربت اور دوسری طرف مہلک بیماری نے اس خاندان کی خوشیوں کا گھلا گھوںٹ دیا ھے شاہ زین بلوچ گزشتہ ایک سال سے زاید عرصے سے خوراک کی نالی سے غذا نہیں کھا سکتا بلکہ اس کے ناک میں ایک پایپ ڈالا گیا ھے جس سے اسے صرف دودھ پلایا جاتا ھے اس خاندان کے پاس شاہ زین کے مستقل اور مہنگے علاج کیلے رقم نہ ہونے کی وجہ سے یہ معصوم بچہ ایک سال سے انتہایی تکلیف سے ھے گزشتہ دس دن سے سوشل میڈیا پر شاہ زین کے علاج کیلے درد مند لوگوں سے اپیل کی گی جس کے نتیجے میں لگ بگ پانچ سے چھ لاکھ روپے جمع ھوگےھیں جس کے بعد شاہ زین کو علاج کیلے آغاخان ایڈمٹ کیا گیا اور ایک ھفتے سے علاج جاری ھے آغاخان جیسے مہنگے ھسپتال میں علاج ایک مزدور کیلے ممکن نہیں ھے تاھم یہ خاندان آپ لوگوں سے یہ امید اور آس لگائے بیھٹے ھیں کہ اگر شاہ زین کی معصوم صدا آپ تک پہنچی ھے تو اسکی مدد کریں اس معصوم کے علاج کیلے اب تک نہ کسی سرکاری ادارے نے رابطہ کیا ھے اور نہ ھی کسی بڑے سرمایہ دار نے اب تک متوسط طبقے کے تعاون سے علاج شروع کیاگیا ھے اگر آپ یہ سطریں پڑھ رہے ھیں اور مالی استطاعت بھی رکھتے ھیں تو براے مہربانی نیچے دیے گیے فون نمبرز پر رابطہ کرکے اس کار خیر میں اپنا حصہ ضرور ملایں ایسا نہ ھو کہ پیسوں کی کمی کی وجہ سے شاہ زین بلوچ کا علاج نا مکمل رھے اور ھمارا ضمیر ھمیں ملامت کرے اب تک مزید بیس لاکھ روپے درکار ھیں
تعاون کیلے رابطہ کریں03101048309،،،،،،03218933716
03218234322
Sohail Shah

0 Kommentare
0 Anteile
17 Ansichten