پاکستان کے اصل ایسیٹس سونے چاندی اور تیل نہیں ہیں بلکہ اس کے دو سو ملین لوگ ہیں ،انٹرنیٹ کے آنے کے بعد معلومات کی اہمیت ختم ہوگئی ہے، اب ضرورت ہمیں تربیت کی ہےاور اس امر کی ہے کے ان دوسو ملین لوگوں کو تربیت کے ذریعے تراش کر ہیرا بنا دیا جائے، ہر پاکستانی تراش کر کوہ نور ہیرا بنا دیا جائے اللہ سبحان و تعالیٰ نے ہر ایک انسان کو یونیک انسان بنا کر پیدا کیا ہے اس کی یونیکنیس کو ہم چھپا دیتے ہیں دبا دیتے ہیں ضرورت ہے کہ ان کی یونیک نیس کو مینٹر شپ کے ذریعے باہر نکالا جائے اور ان ک کوہ نور ہیرا بننے میں مدد کی جائے اس ملک میں ایک بل گیٹس نہیں بلکہ دوسو ملین بل گیٹس بن جائیں گیں اور یہ ملک اپنے مسائل خود حل کر کے دنیا کے مسائل حل کرنے والا ملک بن جائے گا آئیں اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ فیس بک پر جڑ جائیں اور کوشش کریں پاکستان کے ہر صوبے سے اپنے فیس بک پر کم از کم دس نئے لوگوں کو اپنا دوست بنائیں ،ایک قوم بن جائیں اور ایک دوسرے کی مدد کیجئے زندگی کے مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے ان کی مدد کیجئے ، ایک عظیم الشان قوم بن جائیں پاکستان زندہ باد۔
ریحان اللہ والا
پاکستان کے اصل ایسیٹس سونے چاندی اور تیل نہیں ہیں بلکہ اس کے دو سو ملین لوگ ہیں ،انٹرنیٹ کے آنے کے بعد معلومات کی اہمیت ختم ہوگئی ہے، اب ضرورت ہمیں تربیت کی ہےاور اس امر کی ہے کے ان دوسو ملین لوگوں کو تربیت کے ذریعے تراش کر ہیرا بنا دیا جائے، ہر پاکستانی تراش کر کوہ نور ہیرا بنا دیا جائے اللہ سبحان و تعالیٰ نے ہر ایک انسان کو یونیک انسان بنا کر پیدا کیا ہے اس کی یونیکنیس کو ہم چھپا دیتے ہیں دبا دیتے ہیں ضرورت ہے کہ ان کی یونیک نیس کو مینٹر شپ کے ذریعے باہر نکالا جائے اور ان ک کوہ نور ہیرا بننے میں مدد کی جائے اس ملک میں ایک بل گیٹس نہیں بلکہ دوسو ملین بل گیٹس بن جائیں گیں اور یہ ملک اپنے مسائل خود حل کر کے دنیا کے مسائل حل کرنے والا ملک بن جائے گا آئیں اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ فیس بک پر جڑ جائیں اور کوشش کریں پاکستان کے ہر صوبے سے اپنے فیس بک پر کم از کم دس نئے لوگوں کو اپنا دوست بنائیں ،ایک قوم بن جائیں اور ایک دوسرے کی مدد کیجئے زندگی کے مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے ان کی مدد کیجئے ، ایک عظیم الشان قوم بن جائیں پاکستان زندہ باد۔ ریحان اللہ والا
0 Σχόλια 0 Μοιράστηκε 271 Views