کل شام کو ایک کام سے باہر گیا راستے میں ایک جگہ پر چھوٹی سی دکان دیکھی بہت معمولی سی، اندر کچھ ٹوٹی پھوٹی کرسیاں بیٹھنے کے لئے رکھی ہوئی تھی اور باہر ایک چھوٹی سے آنگھٹی لگی ہوئی تھی جس پر وہ بندہ تکے کباب بنا رہا تھا جس کے ذریعے وہ کمائی کر رہا تھا اور میرے خیال سے اس کی روز کی کمائی 500 سے 700 ہو گی اس دکان پر ایک جملہ پڑھ کر میں حیران رہ گیا "یہاں محتاجوں اور یتیموں کے لئے کھانا بلکل مفت ہے" یہ پڑھ کر حیرانگی کے ساتھ ساتھ خوشی بھی ہوئی ایک شخص جو مشکل سے روز 700 کما رہا ہے اتنا بڑا دل؟ جو اود غریب ہونے کے ساتھ ساتھ دوسروں کا کھلا رہا ہے اور ہم کیا کر رہے ہیں؟ ہم کہاں جا رہے ہیں ہم صرف اپنی ہی فکر کر رہے ہیں.. کیا اس کے بچے نہیں؟ کیا اس کا گھر نہیں؟ وہ اس کی دکان پر لکھے جملے میرے لئے کافی سوال چھوڑ گئے..

Khawar Hafeez Paracha
کل شام کو ایک کام سے باہر گیا راستے میں ایک جگہ پر چھوٹی سی دکان دیکھی بہت معمولی سی، اندر کچھ ٹوٹی پھوٹی کرسیاں بیٹھنے کے لئے رکھی ہوئی تھی اور باہر ایک چھوٹی سے آنگھٹی لگی ہوئی تھی جس پر وہ بندہ تکے کباب بنا رہا تھا جس کے ذریعے وہ کمائی کر رہا تھا اور میرے خیال سے اس کی روز کی کمائی 500 سے 700 ہو گی اس دکان پر ایک جملہ پڑھ کر میں حیران رہ گیا "یہاں محتاجوں اور یتیموں کے لئے کھانا بلکل مفت ہے" یہ پڑھ کر حیرانگی کے ساتھ ساتھ خوشی بھی ہوئی ایک شخص جو مشکل سے روز 700 کما رہا ہے اتنا بڑا دل؟ جو اود غریب ہونے کے ساتھ ساتھ دوسروں کا کھلا رہا ہے اور ہم کیا کر رہے ہیں؟ ہم کہاں جا رہے ہیں ہم صرف اپنی ہی فکر کر رہے ہیں.. کیا اس کے بچے نہیں؟ کیا اس کا گھر نہیں؟ وہ اس کی دکان پر لکھے جملے میرے لئے کافی سوال چھوڑ گئے.. Khawar Hafeez Paracha
0 Комментарии 0 Поделились 26 Просмотры