محبت سے کوئی نہیں تھکتا
80%ہمارے پاس ایسے اساتذہ موجود ہیں جو اپنے thesis اورViva سے اسٹوڈنٹ کو بلیک میل کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس ٹیچنگ سکل نہیں ہے وہ حقیقی معنوں میں تحقیق کار نہیں ہیں طلبہ کے لیے ان کا مثبت رویہ نہیں ہے ۔ برتن سے وہی نکلے گا جو ڈالا گیا ہے ایک وقت میں ایک کلاس کو کئی ٹیچر پڑھاتے ہیں طلبہ کو کتنے ٹیچرز کی سمجھ آتی ہے وہ سب اپنا وقت پورا کر کے چلے جاتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے یہ پبلک سروس کمیشن جو ٹیچر منتخب کرتے ہیں کیا وہ یہ دیکھتے ہیں کہ جن لوگوں کا انھوں نے انتخاب کیا ہے وہ صحیح پڑھا بھی سکتے ہیں یا نہیں ان کی ٹیچنگ کی صلاحیت صفر ہے ۔ پوری دنیا مان گئی ہے کہ ہر بندہ ٹیچر نہیں ہو سکتا ٹیچنگ کے لیے صرف پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر لینا انٹرویو پاس کر لینا ہی کافی نہیں ہوتا ٹیچنگ کا مطلب مارکر پکڑ کر بورڈ کے سامنے آنا ہے کلاس کو کنٹرول کرنا ہے کہ طلبہ کو پانچ گھنٹے کا پتہ ہی نہ چلے بہت سے لوگوں کو کیمسٹری آتی ہے فزکس آتی ہے لیکن پڑھانا نہیں آتا استاد کا رویہ انداز ایسا ہو نا چاہیے کہ وہ طلبہ میں انرجی پیدا کر دے۔
یورپ والے اپنے چھوٹے سے بچے کو غیر معیاری ٹیچر نہیں دیتے ۔ہمارے سسٹم اور ان کے سسٹم میں بنیادی فرق کیا ہے ؟کہ ہم آج بھی (رٹے) پر بیٹھے ہوئے ہیں ۔ گولڈ میڈل اس کے گلے میں جاتا ہے جو اچھا رٹا لگاتا ہے اس میں کوئی صلاحیت نہیں ہے کوئی سکل نہیں ہے کوئی قابلیت نہیں ہے ہمارے بچے ذہین ہونے کے باوجود نا اہل ہیں ان میں آپس میں رابطوں کی صلاحیت نہیں ہے فیصلوں کی صلاحیت نہیں ہے زندگی کو سمجھنے کی قابلیت نہیں ہے ہمارا خیال ہے کہ ہمارے طلبہ محض انجنیئر ڈاکٹر نہ بنیں چاہے وہ ایف اے بی اے کریں لیکن شوق سے کریں مزے سے کریں لطلف لے کر کریں جس شعبے میں کام کر رہے ہیں اس میں خود کام کے مواقع تلاش کریں کہتے ہیں ہر کوئی کام سے تھکتا ہے محبت سے کوئی نہیں تھکتا جس کو کام سے محبت ہے وہ تھک ہی نہیں سکتا ۔ سوال یہ ہے کہ ہمیں کب سمجھ آئی تھی کہ تعلیم کیا ہے جب ہماری تعلیم مکمل ہو گئی تھی۔
Munazza Javaid

0 Commenti
0 condivisioni
19 Views