میر ے speaking power میں اضافہ ہو گیا۔ اور میری English language میں improvment ہوا۔ اور میں کافی حد تک دوستوں کے ساتھ english میں discussion کر سکتا ہوں۔ مختلف discussions کے بعد میرے علم میں اضافہ ہوا۔میں نے اپنے viewsکو utilize کیا ۔مجھے بھی احساس ہوا کہ میں اس قابل ہوں کہ میں اپنے Mindسے کچھ اچھا کہہ سکوںاور اُس پر comments لے سکوں۔ میری جو سوچ ہے وہ وسیع ہوگئی اور میری thinking unlimited ہو گئی ہے۔ ان 500 دوستوںکوبنانے کے بعد مجھ میں selfconfidenceپیداہوا۔پہلے میری سوچ Limitedتھی اور اب بہت Vastہو گئی ہے۔اور مختلف piontsپے مختلف ممالک کے دوستوں کے ساتھ Discussionsکرکے Finalizeکیا۔ اور یہ بھی مجھے فائدہ ہوا کہ میں Broad-mindedہوگیا۔اور میری Thinking Positive ہو گئی ہے۔

Khalid raza
میر ے speaking power میں اضافہ ہو گیا۔ اور میری English language میں improvment ہوا۔ اور میں کافی حد تک دوستوں کے ساتھ english میں discussion کر سکتا ہوں۔ مختلف discussions کے بعد میرے علم میں اضافہ ہوا۔میں نے اپنے viewsکو utilize کیا ۔مجھے بھی احساس ہوا کہ میں اس قابل ہوں کہ میں اپنے Mindسے کچھ اچھا کہہ سکوںاور اُس پر comments لے سکوں۔ میری جو سوچ ہے وہ وسیع ہوگئی اور میری thinking unlimited ہو گئی ہے۔ ان 500 دوستوںکوبنانے کے بعد مجھ میں selfconfidenceپیداہوا۔پہلے میری سوچ Limitedتھی اور اب بہت Vastہو گئی ہے۔اور مختلف piontsپے مختلف ممالک کے دوستوں کے ساتھ Discussionsکرکے Finalizeکیا۔ اور یہ بھی مجھے فائدہ ہوا کہ میں Broad-mindedہوگیا۔اور میری Thinking Positive ہو گئی ہے۔ Khalid raza
0 Comments 0 Shares 519 Views