السلام وعلیکم
شاہراہ وقت پر کامیابی کا سفر
ہم بحیثیت پاکستانی قوم اس پانی کے وسایٔل اور اس کے ذخایٔر کے متعلق ہر محاذ پر گفتگو کرتےہیں مگر ہماری زندگی کے ایک اہم سرمایہ اور وسیلہ جسے وقت کہا جاتا ہے اس طرف کویی توجہ نہیں دیتے۔
گزشتہ کیی سالوں سے اس سلسلے میں کوشش اور کاوش ہورہی ہے۔ تحریر کے محاذ پر بھی اور تقریر کے محاذ پر بھی۔ اب انٹرنیٹ کے توسط سے آپ کو ایک کتابچہ ارسال کیا جارہا ہے تاکہ آپ خود بھی اس کامطالعہ کریں اور اور اپنے حلقہ اثر کو بھی بھیج سکیں۔
یہ کتابچہ اپنے لیکچرز کے پروگرام کے سامعین کے لیے بنا یا گیا ہے۔ تقاریر اور پریزنٹیشن نیٹ پر میسر ہیں۔ اگر آپ گوگل پر راقم کا نام انگریزی میں لکھیں گے تو آپ کو کافی لوازمہ مطالعہ کے لیے مل جاییگا۔ اس میں کتابیں بھی ہیں، لیکچرز بھی ہیں اور پاور پواینٹ پریزنٹیشن بھی ہیں۔
اگر آپ کسی ویب سایٹ سے وابستہ ہیں تو اس کتابچہ کو اپ لوڈ بھی کرسکتےہیں۔ اس کے علاوہ رفاہ عامہ کی خاطر اور بغیر منافع کی غرض سے اگر آپ اسے چھپواکر تقسیم کرنا چاہیں تو یہ آپ کی صوابدید پر ہے۔ اسکولوں، مدارس ، برادریوں اور غریب علاقوں اور رفاہ عامہ کے لیے کام کرنے والےاداروں کے لیے اس کا مطالعہ مفید رہے گا اور ان کے افراد اور کارکنان کی کارکردگی میں اضافہ کے باعث ہوگا۔ انشااللہ
امید ہے آپ ان افراد اور اداروں تک اس سرمایہ کے بہتر استعمال کی ترغیب میں تعاون کریں گے۔
نیٹ پر موجود پریزنٹیشن اور اور اس کتابچہ کی بنیاد پر آپ اپنے نام سے بھی کویی لیکچر دینا چاہیں تو اس کی بھی اجازت ہے۔ مفاد عامہ اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بھی یہ ایک بہتر قدم ہوگا۔
آپ درج ذیل پر ای میل کرکے اپنے لیے کتابچہ منگواسکتے ہیں
آپ کی دعاؤں کا طالب
محمد بشیر جمعہ
Email--basheer.juma@outlook.com
PO Box 8545, Karachi 75530
Please add Basheer Juma

0 Commentarios
0 Acciones
212 Views