Msg from Noor Bhai

Do add him

اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ

یہ اتنی خوبصورت دعا ہے دل چاہتا ہے کہ آپ کو بار بار دوں .!

"الله"
آپ کو اتنا عطا فرماۓ جتنی اس کی شان ہے.

"اتنی خطائیں معاف فرماۓ جتنا وہ رحمان ہے,
اور"
آزمائشوں سے اتنا محفوظ رکهے جتنا وه مہربان ہے.

آمین ثم آمین یارب العالمین
Msg from Noor Bhai Do add him اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ یہ اتنی خوبصورت دعا ہے دل چاہتا ہے کہ آپ کو بار بار دوں .! "الله" آپ کو اتنا عطا فرماۓ جتنی اس کی شان ہے. "اتنی خطائیں معاف فرماۓ جتنا 'وہ' رحمان ہے, اور" آزمائشوں سے اتنا محفوظ رکهے جتنا 'وه' مہربان ہے. آمین ثم آمین یارب العالمین
0 Comentários 0 Compartilhamentos 24 Visualizações