🪻السلام علیکم ورحمة اللّٰه وبرکاۃ🪻
پھلوں سے بھرے درخت اور نیکیوں سے بھرے لوگ ہی نشانہ بنا کرتے ہیں، بےکار چیزوں کو تو کوئی دیکھتا بھی نہیں، بیشک الله اپنے محبوب بندوں کو ہی آزمائش سے گزارتا ہے، وہ دے کر بھی آزماتا ہے اور لے کر بھی اسی لیے ہر حال میں الحمدللّہ کو اپنا شعار بنائیں
الله پاک ہم سب کو راہ ہدایت نصیب فرمائے
آمین یا رب العالمین

💞پھلوں سے بھرے درخت اور نیکیوں سے بھرے لوگ ہی نشانہ بنا کرتے ہیں، بےکار چیزوں کو تو کوئی دیکھتا بھی نہیں، بیشک الله اپنے محبوب بندوں کو ہی آزمائش سے گزارتا ہے، وہ دے کر بھی آزماتا ہے اور لے کر بھی اسی لیے ہر حال میں الحمدللّہ کو اپنا شعار بنائیں💞
🌼 الله پاک ہم سب کو راہ ہدایت نصیب فرمائے🌼
🌹آمین یا رب العالمین🌹
0 Comments
0 Shares
117 Views