دنیا میں پیدا ہونے والا ہر بچہ…
انسان کی زندگی کے سب سے “غیر منطقی مالی فیصلوں” میں سے ایک ہوتا ہے۔
ایک بچہ خرچ مانگتا ہے۔
نیندیں چھین لیتا ہے۔
رسک لاتا ہے۔
قربانی مانگتا ہے۔
ذہنی دباؤ دیتا ہے۔
غیریقینی مستقبل ساتھ لاتا ہے۔
کوئی بھی Excel شیٹ مکمل طور پر یہ justify نہیں کر سکتی کہ بچہ پیدا کرنا “financially feasible” ہے۔
اگر انسان صرف “perfect feasibility” کا انتظار کرتا…
تو شاید ہم میں سے زیادہ تر لوگ کبھی پیدا ہی نہ ہوتے۔
لوگ بچے اس لیے پیدا نہیں کرتے کہ Excel نے “Approved” لکھ دیا۔
وہ بچے پیدا کرتے ہیں کیونکہ ان کے اندر:
امید ہوتی ہے۔
محبت ہوتی ہے۔
معنی ہوتا ہے۔
خاندان کا احساس ہوتا ہے۔
خوشی ہوتی ہے۔
وراثت چھوڑنے کی خواہش ہوتی ہے۔
لیکن عجیب بات یہ ہے…
جب کوئی انسان دنیا بدلنے والا startup بنانا چاہتا ہے…
تو اچانک پوری سوسائٹی feasibility کی پجاری بن جاتی ہے۔
“اس سے پیسہ کیسے بنے گا؟”
“اگر fail ہو گیا تو؟”
“Business plan کہاں ہے؟”
“ROI کیا ہے؟”
“Investor کون ہے؟”
حالانکہ انسانیت کی بہت سی عظیم چیزیں…
منطق سے پہلے جذبات سے پیدا ہوئیں۔
ہوائی جہاز irrational تھا۔
انٹرنیٹ irrational تھا۔
Space travel irrational تھا۔
غلامی ختم کرنا irrational تھا۔
غریب بچوں کو کمپیوٹر سکھانا irrational تھا۔
ہر انسان تک AI پہنچانے کا خواب بھی آج irrational لگتا ہے۔
اگر Wright Brothers صرف financial feasibility سنتے…
تو شاید آج جہاز نہ ہوتے۔
اگر Elon Musk صرف short-term business feasibility دیکھتا…
تو reusable rockets آج بھی پاگل پن لگتے۔
اگر عبد الستار ایدھی پہلے ROI دیکھتے…
تو لاکھوں لوگ مدد سے محروم رہ جاتے۔
کچھ ideas business plans سے پیدا نہیں ہوتے۔
وہ پیدا ہوتے ہیں:
درد سے۔
تجسس سے۔
جنون سے۔
Vision سے۔
اور خوشی سے۔
دنیا بدلنے والا startup سب سے پہلے ایک سوال پوچھتا ہے:
“کیا یہ چیز بناتے ہوئے مجھے زندہ ہونے کا احساس ہوتا ہے؟”
کیونکہ دنیا بدلنا اتنا مشکل کام ہے…
کہ صرف پیسہ انسان کو لمبے عرصے تک motivate نہیں کر سکتا۔
پیسہ شاید:
6 مہینے motivate کرے۔
شاید 2 سال۔
لیکن mission؟
Mission انسان کو دہائیوں تک چلا سکتا ہے۔
Happiness plan…
business plan سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔
Happiness plan یہ پوچھتا ہے:
• اگر اس میں 10 سال لگ جائیں تو کیا میں پھر بھی یہ بنانا چاہوں گا؟
• اگر میں public میں fail ہو جاؤں تو کیا مجھے پھر بھی اس پر فخر ہوگا؟
• کیا میں ہر صبح excited اٹھوں گا یہ problem solve کرنے کے لیے؟
• کیا یہ انسانیت کی suffering کم کرے گا؟
• کیا یہ میری اور دوسروں کی زندگی کو زیادہ meaningful بنائے گا؟
مزے کی بات یہ ہے…
دنیا بدلنے والے بہت سے business financially successful اسی لیے ہوئے…
کیونکہ ان کے founders صرف پیسے کے پیچھے نہیں بھاگ رہے تھے۔
لوگ authenticity محسوس کر لیتے ہیں۔
مستقبل اُن builders کا ہے…
جو اُن problems کے ساتھ emotionally connected ہوں جنہیں وہ solve کر رہے ہیں۔
ہر startup کا مقصد “quick exit” نہیں ہونا چاہیے۔
کچھ startups کا مقصد ہونا چاہیے:
انسانی عزت۔
تعلیم۔
صاف پانی۔
Mental health۔
دوستی۔
Communication۔
Community۔
یا غریب بچوں کو مستقبل دینا۔
ماں باپ کبھی نومولود بچے سے نہیں پوچھتے:
“تمہارا revenue model کیا ہے؟”
وہ صرف یقین رکھتے ہیں:
“یہ زندگی اہم ہے۔”
شاید ہمیں startups بھی اسی جذبے سے بنانے چاہئیں۔
اندھی غیر ذمہ داری سے نہیں۔
بیوقوفی سے نہیں۔
بلکہ…
بہادر، غیر منطقی امید کے ساتھ۔
کیونکہ دنیا اُس وقت بدلتی ہے…
جب انسان ایسی چیزیں بنانے کی ہمت کرتے ہیں…
جنہیں spreadsheets مکمل طور پر explain نہیں کر سکتیں۔
اور بعض اوقات…
سب سے زیادہ “unfeasible” ideas ہی…
انسانی تہذیب کا مستقبل بن جاتے ہیں۔
— ریحان اللہ والا

0 Comentários
0 Compartilhamentos
261 Visualizações