آج مجھے پاکستان سے ایک بھائی کا میسج ملا۔

وہ تقریباً 18 سال سے اخبار، ریڈیو، مارکیٹنگ اور ایڈورٹائزنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ چھ بچوں کے والد ہیں۔ مالی مشکلات کا سامنا ہے، لیکن ایک خواب ابھی بھی زندہ ہے:

“میں چاہتا ہوں کہ میرے بچے ایسی تعلیم حاصل کریں جو انہیں باصلاحیت، خودمختار اور کامیاب انسان بنائے۔”

یہ میسج پڑھ کر میں کافی دیر سوچتا رہا۔

پاکستان میں لاکھوں خاندان ایسے ہیں:

* جن کے پاس talent ہے
* experience ہے
* نیت اچھی ہے
* لیکن environment، system اور support نہیں ہے

اسی لیے آج ہم ایک نئی آفر announce کر رہے ہیں۔

اگر کوئی family:

* سیکھنا چاہتی ہے
* اپنی زندگی بدلنا چاہتی ہے
* AI، internet، communication اور modern skills سیکھنا چاہتی ہے
* اور ہمارے mission کے ساتھ grow کرنا چاہتی ہے

تو ہم ایسے خاندانوں کو:
accommodation
learning environment
بچوں کی education
husband/wife training
practical work opportunities
foundation کے اندر jobs/work
فراہم کرنے کی کوشش کریں گے۔

جو لوگ ہمارے ساتھ کام کریں گے، سیکھیں گے، grow کریں گے، ان کے لیے salary model بھی بنایا جائے گا تاکہ:

* education
* food
* accommodation
manage ہو سکے۔

میرا خواب صرف school بنانا نہیں ہے۔
میرا خواب ایسے ہزاروں خاندان بنانا ہے جو:

* خود کھڑے ہوں
* earn کریں
* technology سیکھیں
* اور پھر دوسروں کو بھی اٹھائیں۔

شاید مستقبل کی universities صرف classrooms نہیں ہوں گی…
بلکہ “learning families” ہوں گی۔

Rehan School Korangi 5C Campus
Near Coast Guard Roundabout, Korangi, Karachi

Rehan School

Location:
Google Maps Location

Admissions & Tours:
+92 323 2145557
+92 301 3923826

— ریحان اللہ والا

:
آج مجھے پاکستان سے ایک بھائی کا میسج ملا۔ وہ تقریباً 18 سال سے اخبار، ریڈیو، مارکیٹنگ اور ایڈورٹائزنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ چھ بچوں کے والد ہیں۔ مالی مشکلات کا سامنا ہے، لیکن ایک خواب ابھی بھی زندہ ہے: “میں چاہتا ہوں کہ میرے بچے ایسی تعلیم حاصل کریں جو انہیں باصلاحیت، خودمختار اور کامیاب انسان بنائے۔” یہ میسج پڑھ کر میں کافی دیر سوچتا رہا۔ پاکستان میں لاکھوں خاندان ایسے ہیں: * جن کے پاس talent ہے * experience ہے * نیت اچھی ہے * لیکن environment، system اور support نہیں ہے اسی لیے آج ہم ایک نئی آفر announce کر رہے ہیں۔ اگر کوئی family: * سیکھنا چاہتی ہے * اپنی زندگی بدلنا چاہتی ہے * AI، internet، communication اور modern skills سیکھنا چاہتی ہے * اور ہمارے mission کے ساتھ grow کرنا چاہتی ہے تو ہم ایسے خاندانوں کو: ✅ accommodation ✅ learning environment ✅ بچوں کی education ✅ husband/wife training ✅ practical work opportunities ✅ foundation کے اندر jobs/work فراہم کرنے کی کوشش کریں گے۔ جو لوگ ہمارے ساتھ کام کریں گے، سیکھیں گے، grow کریں گے، ان کے لیے salary model بھی بنایا جائے گا تاکہ: * education * food * accommodation manage ہو سکے۔ میرا خواب صرف school بنانا نہیں ہے۔ میرا خواب ایسے ہزاروں خاندان بنانا ہے جو: * خود کھڑے ہوں * earn کریں * technology سیکھیں * اور پھر دوسروں کو بھی اٹھائیں۔ شاید مستقبل کی universities صرف classrooms نہیں ہوں گی… بلکہ “learning families” ہوں گی۔ 📍 Rehan School Korangi 5C Campus Near Coast Guard Roundabout, Korangi, Karachi 🌐 Rehan School 📍 Location: Google Maps Location 📞 Admissions & Tours: +92 323 2145557 +92 301 3923826 — ریحان اللہ والا :
0 Comentários 0 Compartilhamentos 64 Visualizações