آج انتہائی گرم ترین دن ہے ،اللہ پاک جو بھی بچے،مرد اور عورتیں گھر سے باہر ہیں ،انکی حفاظت فرما اور اپنی رحمت کے سائے میں انکو ڈھانپ لے آمین ثم آمین ۔
یا اللّٰہ گرمی کی شدت کو کم کر دیجئے ۔
جہنم کی آگ سے ہم سب کو بچائیے گا ۔
آمین ثم آمین یارب العالمین

آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
0 Commenti
0 condivisioni
46 Views