ایران، امریکہ اسرائیل مابین مذاکرات ممکنہ طور پہ پاکستان کی ثالثی میں اسلام آباد منعقد ہو رہے. اس حوالے سے مجھ ناچیز کی تجویز ہے پاکستان ہر فریق سے دس دس ارب ڈالر بیعانہ بطور زر ضمانت پکڑ لے. پھر جو فریق معاہدہ کی خلاف ورزی کرے اس کا بیعانہ نپ لیا جاوے. اور ہر تین فریقین کی رقم پاکستانی ریاستی سرکاری بینک میں اگلے دس سال پڑی رہے ۔ تاکہ کبھی کوئی فریق جارحیت یا خلاف ورزی کی کوشش نا کرے ۔ اس طرح بین الاقوامی امن کی تادیر ضمانت دی جا سکتی ہے.

نیز معاہدہ ہونے کے بعد ہر فریق سے دس ارب ڈالر بطور قرض بھی مانگی جا سکتی ہے. اتنے سستے میں امن، صرف پاکستان ہی دے سکتا ہے.

ماہر معاشیات و جوڑ توڑ!، منقول شریف!!
Via Arif Anis

Rehan Allahwala says ! I agree 100% it guarantees some kind of peace at least !

Copy this to your profile also so maybe it reaches hafiz sahib
ایران، امریکہ اسرائیل مابین مذاکرات ممکنہ طور پہ پاکستان کی ثالثی میں اسلام آباد منعقد ہو رہے. اس حوالے سے مجھ ناچیز کی تجویز ہے پاکستان ہر فریق سے دس دس ارب ڈالر بیعانہ بطور زر ضمانت پکڑ لے. پھر جو فریق معاہدہ کی خلاف ورزی کرے اس کا بیعانہ نپ لیا جاوے. اور ہر تین فریقین کی رقم پاکستانی ریاستی سرکاری بینک میں اگلے دس سال پڑی رہے ۔ تاکہ کبھی کوئی فریق جارحیت یا خلاف ورزی کی کوشش نا کرے ۔ اس طرح بین الاقوامی امن کی تادیر ضمانت دی جا سکتی ہے. نیز معاہدہ ہونے کے بعد ہر فریق سے دس ارب ڈالر بطور قرض بھی مانگی جا سکتی ہے. اتنے سستے میں امن، صرف پاکستان ہی دے سکتا ہے. ماہر معاشیات و جوڑ توڑ!، منقول شریف!! Via Arif Anis Rehan Allahwala says ! I agree 100% it guarantees some kind of peace at least ! Copy this to your profile also so maybe it reaches hafiz sahib
0 Commentarii 0 Distribuiri 132 Views