کیا آپ جانتے ہیں… دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹیاں اصل میں کیوں بنی تھیں؟

آج ہم اسکول اور یونیورسٹی کو صرف ایک چیز سمجھتے ہیں:
ڈگری لو… نوکری حاصل کرو… زندگی گزار لو۔

لیکن حقیقت اس سے بالکل مختلف ہے۔

جب ہارورڈ یونیورسٹی 1636 میں بنی تو اس کا مقصد ڈاکٹر یا انجینئر بنانا نہیں تھا۔
اس وقت امریکہ ایک نئی ریاست بن رہا تھا۔ انہیں ایسے لوگ چاہیے تھے جو قوم کو سمت دیں، فیصلے کریں، انصاف قائم کریں اور معاشرے کی قیادت کریں۔

انہیں خوف تھا کہ اگر لیڈر تعلیم یافتہ نہ ہوئے تو قوم ٹوٹ جائے گی۔

اسی لیے ہارورڈ دراصل ایک Leadership Factory تھی۔

پھر وقت آیا صنعتوں کا۔

1861 میں امریکہ نے محسوس کیا کہ اگر سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے نہ بڑھے تو دنیا پیچھے چھوڑ دے گی۔
تب بنی MIT — Massachusetts Institute of Technology۔

اس کا مقصد تھا:

کارخانے بنانے والے لوگ پیدا کرنا۔
ایجادات کرنے والے لوگ پیدا کرنا۔
ایسے دماغ تیار کرنا جو ملک کی معیشت کھڑی کریں۔

یعنی تعلیم نہیں…
قومی طاقت بنانا مقصد تھا۔

پھر 1885 میں ایک شخص نے سوچا کہ امریکہ کے مغربی حصے کو مستقبل کا مرکز بنانا ہے۔

اس نے یونیورسٹی بنائی جسے آج ہم اسٹینفورڈ کہتے ہیں۔

اس کا خواب تھا:

ایسے نوجوان تیار ہوں جو کمپنیاں بنائیں، صنعتیں کھڑی کریں اور دنیا بدل دیں۔

آج Silicon Valley کیوں موجود ہے؟

کیونکہ کسی نے ایک یونیورسٹی کو صرف کلاس روم نہیں بنایا…
بلکہ مستقبل بنانے کی مشین بنایا۔

ذرا سوچیں…

200 سال پہلے ڈاکٹر بنانے کا کوئی اسکول نہیں تھا۔
150 سال پہلے انجینئر بنانے کا نظام نہیں تھا۔

کسی نے تصور کیا…
اور وہ نارمل بن گیا۔

آج دنیا میں ہزاروں اسکول ہیں۔

لیکن ایک سوال ابھی بھی باقی ہے:

کیا کوئی ایسا اسکول ہے جو جان بوجھ کر لیڈر بناتا ہو؟
جو نوجوانوں کو صرف نوکری نہیں بلکہ مسائل حل کرنا سکھائے؟
جو کہے کہ تم نے ایک ملین لوگوں کی زندگی بہتر کرنی ہے؟

اصل مسئلہ تعلیم کی کمی نہیں ہے۔

اصل مسئلہ ہے قیادت کی کمی۔

دنیا ہمیشہ وہ قومیں بدلتی ہیں جنہوں نے اپنے نوجوانوں کو صرف پڑھایا نہیں…
بلکہ ذمہ داری دی۔

شاید اب وقت آ گیا ہے کہ ہم بھی سوال پوچھیں:

ہم اسکول بنا رہے ہیں…
یا مستقبل کے لیڈر؟

— ریحان اللہ والا
کیا آپ جانتے ہیں… دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹیاں اصل میں کیوں بنی تھیں؟ آج ہم اسکول اور یونیورسٹی کو صرف ایک چیز سمجھتے ہیں: ڈگری لو… نوکری حاصل کرو… زندگی گزار لو۔ لیکن حقیقت اس سے بالکل مختلف ہے۔ جب ہارورڈ یونیورسٹی 1636 میں بنی تو اس کا مقصد ڈاکٹر یا انجینئر بنانا نہیں تھا۔ اس وقت امریکہ ایک نئی ریاست بن رہا تھا۔ انہیں ایسے لوگ چاہیے تھے جو قوم کو سمت دیں، فیصلے کریں، انصاف قائم کریں اور معاشرے کی قیادت کریں۔ انہیں خوف تھا کہ اگر لیڈر تعلیم یافتہ نہ ہوئے تو قوم ٹوٹ جائے گی۔ اسی لیے ہارورڈ دراصل ایک Leadership Factory تھی۔ پھر وقت آیا صنعتوں کا۔ 1861 میں امریکہ نے محسوس کیا کہ اگر سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے نہ بڑھے تو دنیا پیچھے چھوڑ دے گی۔ تب بنی MIT — Massachusetts Institute of Technology۔ اس کا مقصد تھا: کارخانے بنانے والے لوگ پیدا کرنا۔ ایجادات کرنے والے لوگ پیدا کرنا۔ ایسے دماغ تیار کرنا جو ملک کی معیشت کھڑی کریں۔ یعنی تعلیم نہیں… قومی طاقت بنانا مقصد تھا۔ پھر 1885 میں ایک شخص نے سوچا کہ امریکہ کے مغربی حصے کو مستقبل کا مرکز بنانا ہے۔ اس نے یونیورسٹی بنائی جسے آج ہم اسٹینفورڈ کہتے ہیں۔ اس کا خواب تھا: ایسے نوجوان تیار ہوں جو کمپنیاں بنائیں، صنعتیں کھڑی کریں اور دنیا بدل دیں۔ آج Silicon Valley کیوں موجود ہے؟ کیونکہ کسی نے ایک یونیورسٹی کو صرف کلاس روم نہیں بنایا… بلکہ مستقبل بنانے کی مشین بنایا۔ ذرا سوچیں… 200 سال پہلے ڈاکٹر بنانے کا کوئی اسکول نہیں تھا۔ 150 سال پہلے انجینئر بنانے کا نظام نہیں تھا۔ کسی نے تصور کیا… اور وہ نارمل بن گیا۔ آج دنیا میں ہزاروں اسکول ہیں۔ لیکن ایک سوال ابھی بھی باقی ہے: کیا کوئی ایسا اسکول ہے جو جان بوجھ کر لیڈر بناتا ہو؟ جو نوجوانوں کو صرف نوکری نہیں بلکہ مسائل حل کرنا سکھائے؟ جو کہے کہ تم نے ایک ملین لوگوں کی زندگی بہتر کرنی ہے؟ اصل مسئلہ تعلیم کی کمی نہیں ہے۔ اصل مسئلہ ہے قیادت کی کمی۔ دنیا ہمیشہ وہ قومیں بدلتی ہیں جنہوں نے اپنے نوجوانوں کو صرف پڑھایا نہیں… بلکہ ذمہ داری دی۔ شاید اب وقت آ گیا ہے کہ ہم بھی سوال پوچھیں: ہم اسکول بنا رہے ہیں… یا مستقبل کے لیڈر؟ — ریحان اللہ والا
0 التعليقات 0 المشاركات 158 مشاهدة