عجیب دنیا ہے یہ دنیا —
اتنی ساری دنیائیں ہیں ان ساڑ اس دنیا۔

ہر ملک اپنی الگ دنیا ہے،
اور ہر دنیا کے اندر ایک اور دنیا ۔

ہر شخص ہے ایک دُنیا
اور ہر شخص کے اندر ہیں بے شمار دُنیا
عجیب دنیا ہے یہ دنیا — اتنی ساری دنیائیں ہیں ان ساڑ اس دنیا۔ ہر ملک اپنی الگ دنیا ہے، اور ہر دنیا کے اندر ایک اور دنیا ۔ ہر شخص ہے ایک دُنیا اور ہر شخص کے اندر ہیں بے شمار دُنیا
0 Comentários 0 Compartilhamentos 56 Visualizações