اے اللہ!
مجھے دل کا سکون دے
کہ میں وہ باتیں برداشت کر سکوں
جو میرے بس میں نہیں۔
مجھے ہمت دے
کہ میں وہ چیزیں بدل سکوں
جو میں بدل سکتا ہوں۔
اور مجھے عقل دے
کہ میں سمجھ سکوں
کہ کون سی بات میرے اختیار میں ہے اور کون سی نہیں۔
میں ایک دن کو ایک دن سمجھ کر جیوں،
ہر لمحے کو خوشی سے گزاروں،
اور مشکلوں کو برداشت کروں
کیونکہ وہی مجھے سکون کا راستہ دکھاتی ہیں۔

0 Commentarios
0 Acciones
177 Views