امتِ مسلمہ کا آپس میں لڑنا، ایک دوسرے کو قتل کرنا، اور دونوں طرف سے ‘اللہ اکبر’ کے نعرے لگانا یہ وہ فتنہ ہے جس کی خبر نبی کریم ﷺ نے دی تھی کہ آخرالزمان میں ایسا وقت آئے گا جب مسلمان آپس میں جنگ کریں گے,نبی ﷺ نے فرمایا:
"جب دو مسلمان اپنی تلواریں لے کر ایک دوسرے سے لڑیں، تو قاتل اور مقتول دونوں جہنم میں ہوں گے۔"
میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! قاتل تو جہنم میں ہو گا، مقتول کیوں؟
فرمایا: کیونکہ وہ بھی اپنے ساتھی کو قتل کرنے کی حرص رکھتا تھا۔
(صحیح بخاری، حدیث: 31 / صحیح مسلم، حدیث: 2888)

0 Commenti
0 condivisioni
118 Views