نادرا کی جانب سے متعارف کرائی گئی پاک آئی ڈی موبائل ایپلیکیشن نے پاکستانی شہریوں کے لیے شناختی دستاویزات کے حصول کا نظام مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے۔
ترجمان نادرا، سید شباہت علی نے بتایا کہ پاک آئی ڈی ایپ شہریوں کے لیے ایک اہم سہولت بن چکی ہے، جس کے ذریعے وہ گھر بیٹھے شناختی دستاویزات کے لیے درخواستیں دے سکتے ہیں۔ صرف تین ماہ کے اندر 12 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایپ کو ایک کروڑ سے زائد صارفین نے ڈاؤن لوڈ کیا ہے، جس سے یہ پاکستان کی انتہائی قابل اعتماد عوامی سروس ایپلیکیشنز میں شامل ہو گئی ہے۔
ترجمان نادرا کے مطابق، شہری اب اپنے اسمارٹ فون کے ذریعے شناختی کارڈ کی درخواست، دستاویزات کی اپڈیٹ، اور ٹریکنگ جیسے تمام مراحل باآسانی مکمل کر سکتے ہیں۔ ایپ کے ذریعے روزانہ اوسطاً 10 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے جا رہے ہیں، جب کہ نادرا کو ڈیجیٹل درخواستوں کی وصولی میں 45 فیصد اضافہ نظر آیا ہے۔
یہ ایپ پاکستان کے ڈیجیٹل گورننس کے سفر میں ایک نمایاں سنگ میل ثابت ہو رہی ہے۔

0 Yorumlar
0 hisse senetleri
93 Views