حدیث:

عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ:
سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ، يَقُولُ:
“ابغوني في ضعفائكم، فإنما ترزقون وتنصرون بضعفائكم”

ترجمہ: “مجھے اپنے کمزوروں میں تلاش کرو، کیونکہ تمہیں رزق بھی کمزوروں کے سبب ملتا ہے اور تمہاری مدد بھی ان کے ذریعے کی جاتی ہے۔”

(سنن ابی داؤد: 2594، صحیح)
نبی ﷺ نے ہمیں سکھایا کہ کمزوروں (غریبوں) کی وجہ سے اللہ کی رحمت آتی ہے۔
حدیث: عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ، يَقُولُ: “ابغوني في ضعفائكم، فإنما ترزقون وتنصرون بضعفائكم” ترجمہ: “مجھے اپنے کمزوروں میں تلاش کرو، کیونکہ تمہیں رزق بھی کمزوروں کے سبب ملتا ہے اور تمہاری مدد بھی ان کے ذریعے کی جاتی ہے۔” 📚 (سنن ابی داؤد: 2594، صحیح) ❤️ نبی ﷺ نے ہمیں سکھایا کہ کمزوروں (غریبوں) کی وجہ سے اللہ کی رحمت آتی ہے۔
0 Yorumlar 0 hisse senetleri 165 Views