جب کم عقل عروج پاتے ہیں
اپنی اوقات بھول جاتے ہیں
کتنے کم ظرف ہیں یہ غبارے
چند پھونکوں سے پھول جاتے ہیں
جب کم عقل عروج پاتے ہیں اپنی اوقات بھول جاتے ہیں کتنے کم ظرف ہیں یہ غبارے چند پھونکوں سے پھول جاتے ہیں
0 Commenti 0 condivisioni 150 Views