Behtreen idea ...
میں نے خود دس سال سے زیادہ آپ کو سننے کے بعد اب جاکر ویڈیوز بنانا شروع کیں ہیں ۔۔۔ اور پچھلے پچاس دنوں سے روزانہ مسلسل وقت مقرر پر ایک ہی نش پرسنل برانڈنگ کا انتخاب کرکے ویڈیوز بنارہا ہوں ۔۔۔۔
حد سے زیادہ فایدہ ہورہا ہے ۔۔۔ سوچ رہا ہوں دس سال پہلے بھی یہ سارے وسائل موجود تھے ۔۔۔ تب کیوں نہیں شروع کی آج کہاں سے کہاں ہوتے ۔۔۔
خیر اب بھی زیادہ دیر نہیں ہوئی ۔۔۔

0 Comments
0 Shares
168 Views