نبی کریم ﷺ نے صحابہ کرام سے پوچھا:
“کیا تم جانتے ہو کہ مفلس کون ہے؟”
صحابہ نے عرض کیا:
“ہمارے نزدیک مفلس وہ شخص ہے جس کے پاس نہ درہم ہو اور نہ دولت۔”
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“میری امت کا مفلس وہ ہے جو قیامت کے دن نماز، روزہ اور زکوٰۃ لے کر آئے گا، لیکن اس نے کسی کو گالی دی ہوگی، کسی پر تہمت لگائی ہوگی، کسی کا مال ناحق کھایا ہوگا، کسی کا خون بہایا ہوگا، اور کسی کو مارا ہوگا۔
چنانچہ ان مظلوموں کو اس کی نیکیاں دے دی جائیں گی۔ اگر اس کی نیکیاں ختم ہو جائیں، تو ان مظلوموں کے گناہ لے کر اس پر ڈال دیے جائیں گے، اور پھر اسے جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔”
(صحیح مسلم، حدیث: 2581)

0 تبصرے
0 شیئرز
133 ویوز