ریحان اللہ والا، ایک چمکتا ستارہ
ریحان اللہ والا واقعی اللہ والے ہی ہے، نتیجہ سے بےخود، پرواہ کیے بغیر پرانے زمانے کی کسی بگھی کی طرح کسی پگڈنڈی میں چلے جا رہے ہے
وطن کے بچوں سے انہیں محبت بلکہ شدید قسم کی عارضہ والی عقیدت و والہانہ پیار ہے۔ ان کا بس نہیں چلتا ورنہ ان بچوں نوجوانوں کو سیدھا کہکشاں کے ایوانوں میں بٹھا دیں
جب بھی کوئی انٹرویو لیتا ہے تو سیدھا ان بچوں نوجوانوں کے خیالات میں مستغرق ہو کر ان کے آدرش کا تزکرہ کرنا شروع کر دیتے ہے
جب ان سے ان نوجوانوں و بچوں کے مستقبل کی بات کی جاۓ تو ان کی آنکھوں میں کوئی اور ہی چمک ابھر آتی ہے، ایک دھیمی سی مسکراہٹ لبوں پر سجاۓ کسی ان دیکھی دنیا کی سیر کرانا شروع کر دیتے ہے۔
ایک لفظ میں ان کی شخصیت جو بیان کیا جائے تو وہ ہوگا، " کبھی مایوس نہ ہونا "۔
چاہے جتنا بھی اندھیرا طاری ہو، من میں امیدوں کے چراغ ہمیشہ روشن رہنے چاہیے۔ یہ ان کا بنیادی فلسفہ ہے
میری دعائیں ہمیشہ ان کی خواہشات کے گرد گھومتی ہے، میرے ہونٹوں پر ان کی ہر بات پر آمین نکلتا ہے
اللہ تعالی ان کی عمر دراز کریں اور میرے وطن کی اس نئی نسل کو اور شعور و فہم بخشیں ۔ آمین
~ہ
شہزاد احمد مون
Shehzad Ahmed Moon

0 Comments
0 Shares
326 Views