*میری زندگی کا ایک خوب صورت یادگار انٹرویو*

مظفر آباد سے ایک پیاری بیٹی سلوى نے مسجد رحمت للعالمین اسلام آباد کے حوالے اور اس کی نسبت سے مجھے لائیو انٹرویو کی دعوت دی۔ صحافیوں اور چینلز کو انٹرویو تو بہت سے دیے ہیں لیکن یہ ایک منفرد انٹرویو تھا۔

ایسی پیاری اور بہادر بیٹیوں سے مل کر اور بات کر کے دلی خوشی ہوتی ہے۔ اس بیٹی کے معصومانہ سوالات کے ساتھ ساتھ اس کی سوچ کی پختگی واقعی متاثر کن تھی۔

اللہ تعالی اس بیٹی اور اس کے والدین اور اساتذہ کی زندگی اور دنیا اور اخرت میں برکت عطا فرمائے ۔ یہ بیٹی بذات خود ایک قیمتی ہیرا ہے جو اگے چل کر نور کی بہت سی کرنیں بکھیرے گا۔ ان شاء الله

https://www.facebook.com/share/r/wp63PNb1P5XGjNsS/?mibextid=oFDknk

.
*میری زندگی کا ایک خوب صورت یادگار انٹرویو* مظفر آباد سے ایک پیاری بیٹی سلوى نے مسجد رحمت للعالمین اسلام آباد کے حوالے اور اس کی نسبت سے مجھے لائیو انٹرویو کی دعوت دی۔ صحافیوں اور چینلز کو انٹرویو تو بہت سے دیے ہیں لیکن یہ ایک منفرد انٹرویو تھا۔ ایسی پیاری اور بہادر بیٹیوں سے مل کر اور بات کر کے دلی خوشی ہوتی ہے۔ اس بیٹی کے معصومانہ سوالات کے ساتھ ساتھ اس کی سوچ کی پختگی واقعی متاثر کن تھی۔ اللہ تعالی اس بیٹی اور اس کے والدین اور اساتذہ کی زندگی اور دنیا اور اخرت میں برکت عطا فرمائے ۔ یہ بیٹی بذات خود ایک قیمتی ہیرا ہے جو اگے چل کر نور کی بہت سی کرنیں بکھیرے گا۔ ان شاء الله https://www.facebook.com/share/r/wp63PNb1P5XGjNsS/?mibextid=oFDknk .
0 Comentários 0 Compartilhamentos 240 Visualizações