کیا آپ ان جیسے کسی اور کو جانتے ہیں؟ ہم اپنی قوم کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر جی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین اور دنیا و آخرت کی تمام نعمتیں خوشیاں راحتیں اور وسعتیں عطاء فرمائیں ۔ میں ایک مدرسے کا طالب علم ہوں اور 6 بھائی اور 5 بہنیں ، سارے بھائی حافظ قرآن ہیں اور اب عالم بن رہے ہیں لیکن ابو ضعیف ہیں وہ کام نہیں کرتے، میں خود 7 8 سال سے معدہ اور جگر کا مریض ہوں یرقان کا ہے مجھے ، مہنگائی کی وجہ سے حالات بہت مشکل ہیں، میں چاہتا ہوں کہ میں اپنے والدین اور چھوٹے بہن بھائیوں کی کفالت اور تعلیم کے لیے کچھ کر سکوں، میں چاہتا ہوں کہ میں آئی ٹی سکلز سیکھ کر ہم جیسے غریب اور پسماندہ طبقات کے بچوں اور تمام مدارس کے طالب علموں کو سکھاؤں تاکہ وہ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں اور معاشی طور پر بہتر ہوکر پاکستان اور اسلام کی فی سبیل اللہ خدمت کرسکیں لیکن میرے پاس آئی ٹی کےکورسز کرنے کی فیس نہیں۔

0 Σχόλια
0 Μοιράστηκε
196 Views