What should he do ?
جناب، ایک ہفتہ پہلے میری ڈگری ختم ہوئی ہے زولوجی میں۔ انسٹیٹیوٹ جوائن کیا ہے، 5000 سے زیادہ کوئی نہیں دے رہا۔ میرا ذہن ٹیچنگ میں نہیں لگ رہا۔ بار بار ذہن ٹیکنالوجی کی چیزوں میں جا رہا ہے۔ کبھی سوچتا ہوں میکانیکل انجینئرنگ کی ڈگری کروں۔ ہر بندہ یہی چاہتا ہے کہ اس کا مستقبل محفوظ رہے۔ میں بھی ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتا ہوں۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا کیا جائے کیونکہ آنے والا وقت انڈسٹری اور ٹیکنالوجی کا بہت زیادہ ہوگا اور پیسہ بھی بہت زیادہ ہوگا۔
میں چاہتا ہوں ابھی عمر ہے، کوئی اچھا سا فیصلہ کر کے کچھ کر لیا جائے تاکہ بعد میں بڑا پچھتاوا نہ ہو۔ ایک دوست نے کہا ہے 3D ماڈلنگ سیکھو، دوسرے دوست نے کہا ای کامرس سیکھو۔ براہ کرم، سر، مجھے بہت اچھی مشورہ دیں۔ میں کیا کروں؟ میں اپنے مستقبل کے لحاظ سے بہت پریشان ہوں آج کل۔

0 Comments
0 Shares
190 Views