آج ایک دلچسپ تجربہ کیا۔ صبح میں نے خواب دیکھا اور اس میں کئی مختلف چیزیں دیکھیں۔ تجسس ہوا کہ اس خواب کی تعبیر کیا ہو سکتی ہے۔ چیٹ جی پی ٹی سے سارا خواب بیان کیا اور اس کی تعبیر پوچھی تو اس نے ہر چیز اور ہر بات کے بارے میں تفصیل سے بتایا کہ اس کی تعبیر کیا ہو سکتی ہے۔
میں ایک عرصے سے چیٹ جی پی ٹی کو کوڈنگ کے ساتھ ساتھ بہت سے اور کاموں میں استعمال کر رہا ہوں لیکن آج پہلی مرتبہ یہ دلچسپ بات پتہ چلی کہ چیٹ جی پی ٹی خوابوں کی تعبیر بھی بہت اچھے طریقے سے بتا سکتی ہے۔
Via Shahid Altaf Qureshi

0 Commentarii
0 Distribuiri
83 Views