السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں سر اپ ٹھیک ہیں خیریت سے ہیں سر میں نے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا ہے کہ میں نے اپنے لیے کافی زیادہ مفید پایا ہے مثال کے طور پہ میں دینی طالب علم بھی ہوں اپ نے ایک دفعہ کہا تھا کہ علماء کا وہ جو ہے نا اے ائی کا کیڑا ہونا چاہیے تو میں جب سے اس فیلڈ میں استعمال کرنا شروع کیا تو میرا تو گھنٹوں کا کام منٹوں میں ہونے لگ گیا اب جو ہے نا میں چیٹ جی پی ٹی سے مطلب جو اس کا جی پی ٹی فور ورزن ہے اس کے کچھ کریڈٹ فری ہوتے ہیں ان سے میں جو ہے نا وہ بہت سی معلومات جنریٹ کرواتا ہوں اور بعد میں خود اس کو چیک کر لیتا ہوں کہ معلومات ٹھیک ہیں یا چیک کروا لیتا ہوں کہ یہ معلومات ٹھیک ہے تو 90 پرسنٹ تو ٹھیک ہی ہوتی ہے معلومات تو اللہ کا کرم ہے تھینک یو سر اور انٹروڈیوسنگ اے ائی اپ کا بہت بہت شکریہ

0 Comments 0 Shares 93 Views